Qateel Shifai Poetry - Fan Tribute

Qateel Shifai Poetry - Fan Tribute This is a fan-run tribute page to honor the poetry of Qateel Shifai (1919–2001). We are not affiliated with the poet or his estate.

Our purpose is to share his literary work with fellow Urdu poetry lovers.

کہتے ہیں جس کو جذبہ جمہوریت، وہ پیر تازندگی کسی سے اُکھاڑا نہ جائے گا جس کی جڑیں عوام کے ذہنوں میں ہوں قتیل وہ باغ آندھی...
20/05/2026

کہتے ہیں جس کو جذبہ جمہوریت، وہ پیر تازندگی کسی سے اُکھاڑا نہ جائے گا جس کی جڑیں عوام کے ذہنوں میں ہوں قتیل وہ باغ آندھیوں سے اُجاڑ نہ جائے گا
قتیل شفائی

رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کریہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرےQateel Shifai - قتِیل شِفائی
16/05/2026

رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر
یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے

Qateel Shifai - قتِیل شِفائی

زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسےقتیلؔ جان سے جائے پر التجا نہ کرے
11/05/2026

زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسے
قتیلؔ جان سے جائے پر التجا نہ کرے

خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیںتم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا
08/05/2026

خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیں
تم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا

کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولامنصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا
05/05/2026

کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولا
منصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا

کیا سوچ کے تم نے سینچی تھی یہ کیسر کیاری چاہت کی تم جن کو ہنسانے آئے تھے ان کو نہ رلاؤ انشا جی
29/04/2026

کیا سوچ کے تم نے سینچی تھی یہ کیسر کیاری چاہت کی
تم جن کو ہنسانے آئے تھے ان کو نہ رلاؤ انشا جی

خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیںتم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا
28/04/2026

خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیں
تم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا


کسی کسی کے نصیبوں میں عشق لکھا ہےہر اک دماغ بھلا کب ہے اس خلل کے لیے
27/04/2026

کسی کسی کے نصیبوں میں عشق لکھا ہے
ہر اک دماغ بھلا کب ہے اس خلل کے لیے

ہم یہ ہو جائیں نہ کچھ اور بھی راتیں بھاری یاد اکثر وہ ہمیں اب سر شام آتے ہیں
22/04/2026

ہم یہ ہو جائیں نہ کچھ اور بھی راتیں بھاری
یاد اکثر وہ ہمیں اب سر شام آتے ہیں

ہم پہ ہو جائیں نہ کچھ اور بھی راتیں بھارییاد اکثر وہ ہمیں اب سر شام آتے ہیں
21/04/2026

ہم پہ ہو جائیں نہ کچھ اور بھی راتیں بھاری
یاد اکثر وہ ہمیں اب سر شام آتے ہیں

Address

Lahore

Telephone

+923336266325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qateel Shifai Poetry - Fan Tribute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share