Ado Point

Ado Point Allai Developement Organization ADO

26/04/2026

پچھلے دس سالوں کے دوران ملک بھر کے بچوں کی حفاظتی ٹیکوں تک رسائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
2015 کے مقابلے میں 2024 میں 11 ماہ تک کی عمر کے 10 لاکھ سے زائد اضافی بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے تھے۔
آپ کے بچوں کا روشن مستقبل یقینی بنانے کے لئے یہ ضروری ہے کہ انہیں بروقت حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں جو انہیں مختلف مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ مانسہرہ۔ بٹگرام کو کوہستان کے تمام والدین سے گزارش ہے کہ یہ ہفتہ خفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ ہے۔ محکمہ صحت اور ای پی ...
26/04/2026

ڈسٹرکٹ مانسہرہ۔ بٹگرام کو کوہستان کے تمام والدین سے گزارش ہے کہ یہ ہفتہ خفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ ہے۔ محکمہ صحت اور ای پی آئی کے عملے کے ساتھ تعاون کریں۔ اور وہ بچے جو خطرناک بیماریوں سے بچاو کی ویکسین سے محروم ہیں ۔انکو خفاظتی ٹیکہ جات کا کورس مکمل کروائیں ۔شکریہ ۔
UNICEF
Gavi, the Vaccine Alliance
Ado Point
ALLAI 😊 (oristano)
Transparency International Pakistan (TI-P)
Health Department, KP

With Transparency International Pakistan (TI-P) – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
24/04/2026

With Transparency International Pakistan (TI-P) – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

محترم والدین۔  اپنے 5 سال تک کے بچوں کو خفاظتی ٹیکہ جات کا کورس ضرور مکمل کروائیں۔ یہ آپکی ذمہ داری ہے۔ اور محکمہ صحت کے...
24/04/2026

محترم والدین۔ اپنے 5 سال تک کے بچوں کو خفاظتی ٹیکہ جات کا کورس ضرور مکمل کروائیں۔ یہ آپکی ذمہ داری ہے۔ اور محکمہ صحت کے عملے کیساتھ تعاون کریں۔ ایسے والدین جو اپنے بچوں کو خفاظتی ٹیکے نہیں لگواتے انکو راضی کریں۔ ۔ صحت مند پاکستان ۔
UNICEF
HRD Network - HRDN
CPDI Pakistan
Gavi, the Vaccine Alliance
Fight Inequality Alliance
DG Health Office Peshawar health
The High Line
Cesvi Pakistan

17 اپریل 2026 کسانوں کا عالمی دن ہے۔آج 16 اپریل ہے۔ اور اس وقت پاکستان میں کسان اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ پریشان ہے۔ جہ...
16/04/2026

17 اپریل 2026 کسانوں کا عالمی دن ہے۔
آج 16 اپریل ہے۔ اور اس وقت پاکستان میں کسان اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ پریشان ہے۔ جہاں انکے فصلوں کا معاوضہ انکو نہیں مل رہا۔ یوریاں کی قیمت میں اضافہ۔ بجلی اور پٹرول ۔ڈیزل کی قیمتوں میں بے تخاشہ اضافہ ۔زرعی زمینوں پہ سوسائٹیوں کا قیام ۔کمزور کسانوں۔اور مالکان کی زمینوں پہ قبضہ۔ ان تمام نا انصافیوں کے خلاف تمام سول سوسائٹی پاکستان اپنے کسان بھائیوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
کل 17 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا حصہ بنے۔ اور ظلم کے خلاف آواز بلند کریں ۔
محمد ظاہر ۔
Allai Development Organizaiton
Mrdo Pk
Mahar Junaid Saharan
Fight Inequality Alliance
KISAN RabitaCommittee

Media briefing was held in district  Battagram. CPDI Pakistan HRD Network - HRDN
16/04/2026

Media briefing was held in district Battagram.
CPDI Pakistan
HRD Network - HRDN

03 December 2025 Allai Development organization committed to work for right of PWD
03/12/2025

03 December 2025 Allai Development organization committed to work for right of PWD

CPDI partner capacity's building on Budget literacy was held in Peshawar last week. ADO team active participation in gro...
12/11/2025

CPDI partner capacity's building on Budget literacy was held in Peshawar last week. ADO team active participation in group work activity

SBC in Flood emergency 2025. ADO team Manaegra
22/09/2025

SBC in Flood emergency 2025. ADO team Manaegra

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ado Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share