Tribal Students Organization Hazara University

Tribal Students Organization Hazara University Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tribal Students Organization Hazara University, Youth Organization, Dhodial, Karakoram Highway (N-35), Mansehra.

21/12/2025

ہم کامیاب محفل مشاعرہ پر خیبر سوڈنٹس سو سائٹی کو مبارک مباد پیش کرتے ہیں

07/12/2025

گزشتہ رات پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف سے منعقد کردہ “پښتون کلتورې مښام” میں خیبر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر اور باقی اراکین کا شرکت۔۔۔

07/12/2025

پشتون اسٹوڈنٹ فیڈریشن نے باچا خان امن نائٹ کا ایک یادگار اور پراثر پروگرام منعقد کیا، جس میں طلبہ کی مختلف تنظیموں کے معزز نمائندگان نے بھرپور شرکت کی اور تقریب کی رونق کو دوبالا کیا۔

شرکت کرنے والے معزز مہمان:
• ٹریبل اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے چیئرمین نوید شنواری
• وزیرستان اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر حنیف محسود
• وزیرستان اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے چیئرمین عرفان وزیر
• خیبر اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے سابق صدر رفیق خان

اسی کے ساتھ ٹریبل اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے دیگر کابینہ ممبران نے بھی اپنی شرکت سے تقریب کو مزید یادگار اور شاندار بنایا۔

یہ پروگرام نہ صرف باچا خان بابا کے امن، تعلیم اور عدم تشدد کے پیغام کو فروغ دینے کا ذریعہ بنا، بلکہ طلبہ کے درمیان بھائی چارہ، اتحاد اور باہمی احترام کی فضا کو مضبوط کرنے کا ایک بہترین موقع بھی فراہم کیا۔

01/12/2025

د ډېر انتظار نه پس هغه وخت راغلو چې تاسو سره د مومند کلتوري ماښام نیټه شریکه کړو

مومند سټوډنټس يونين راوړي، مومند کلتوري ماښام، د روانې میاشتې په اوويشتمه نېټه یعنې 27 دسمبر، د ماسپښين دوه بجو نه تر ماښام اتهٔ بجو پورې، په نشتر هال پیښور ښار کښې.

په ډېر درنښت!

ستاسو خپل یونین
مومند سټوډنټس یونین


21/06/2025
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Tribal Student Organization کے زیرِ اہتمام مورخہ 26 مئی بروز پیر کو منعقد ہونے والا میو...
26/05/2025

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Tribal Student Organization کے زیرِ اہتمام مورخہ 26 مئی بروز پیر کو منعقد ہونے والا میوزیکل اور کلچرل پروگرامکسی ناگزیر وجہ کی بنا پر عارضی طور پر ملتوی کیا جا رہا ہے۔نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

* آپ کی دلچسپی اور تعاون کا شکریہ۔
کلچر سیکٹری عبد الصمد وزیر

TSO organized a cultural attan event on 26 May 2025, at footbal ground, Hazara University Mansehra. All are invited to j...
25/05/2025

TSO organized a cultural attan event on 26 May 2025, at footbal ground, Hazara University Mansehra.
All are invited to join us. Thanks

22/05/2025

ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا امن واک سے ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین نوید شینواری آپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ـــ
Kurram Students society Hazara University
Waziristan Students Society Hazara University Mansehra
Khyber student society hazara university
Mohmand Students Union
Tribal Students Organization Hazara University
Hazara University
Tribal Students Organization

22/05/2025

ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور پشتون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے ہزارہ یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا امن واک کے مناظر ...

Kurram Students society Hazara University
Waziristan Students Society Hazara University Mansehra
Khyber student society hazara university
Mohmand Students Union
Tribal Students Organization Hazara University
Tribal Students Organization
Hazara University

22/05/2025

Address

Dhodial, Karakoram Highway (N-35)
Mansehra
21130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribal Students Organization Hazara University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share