Khaki Welfare Trust

Khaki Welfare Trust Serve people for batter future

20/03/2023

مہنگائی کی اس لہر نے عوام کا جینا بہت مشکل کر دیا ہے اور رمضان کی آمد آمد ہےاس ماہ مقدس میں ہمارے خاکی کہ مہنگائی سے پسے لوگوں کی مدد کہ لیے آپ سب کہ تعاون کہ ضرورت ہے۔بہت سے سفید پوش لوگوں نہ ہم سے مدد کہ لیے رابطہ کیا ہے۔
الحمداللّٰہ اس سے پہلے بھی اللّٰه پاک کی مدد سے اور آپ سب لوگوں کہ تعاون سے خاکی ویلفیئر ٹرسٹ نے مشکل وقت میں لوگوں کہ ساتھ تعاون کیا تھا انشاللّٰه آگے بھی آپ سب کہ تعاون سے کرتے رہیں گے۔
اب تک خاکی ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے 50 لاکھ سے زیادہ کا تعاون مختلف صورت میں اپنے خاکی کہ لوگوں کہ ساتھ کیا گیا ہے اور انشاللّٰه آئندہ بھی آپ سب کہ تعاون سے لوگوں کہ خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔
جزاک اللّٰه
Easypaisa
0341-1198663
0344 9719911

Address

Mansehra

Telephone

+923449719911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaki Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khaki Welfare Trust:

Share