State Youth Parliament KPK

State Youth Parliament KPK Hazara Youth Channel..(.HYC)...Mansehra ki awaz

21/06/2025
21/06/2025

ہمارا عزم ۔۔۔کرائم فری مانسہرہ ۔۔۔

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے سخت احکامات پر ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر نگرانی ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ بٹل پولیس نے غیر قانونی لکڑ سے بھری گاڑی پکڑ لی، گاڑی سے 29 عدد نگ برآمد۔

‏‎ ڈی ایس پی شنکیاری ماجد نسیم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بٹل حمزہ خان اور انکی ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی لکڑی سے بھری ہائیس گاڑی کو پکڑ لیا جس سے 29 عدد نگ (بیاڑ) کے برآمد ہوئے جو کہ مزید کاروائی اور جرمانے کے لیے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دی گئی ہے۔

09/06/2025

I make money automatically on WaTool with WhatsApp and now I invite you to join. Sign up now and have a chance to earn Rs50000 per month.

[Register URL]
*If URL_2 is not accessible, copy URL_1 and open it in Google Chrome

URL_1:http://43.128.214.174/go/39621485

URL_2:https://server.3khe.com/go/39621485

This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.

09/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/06/2025

BlessedSunday

Self-Care Is For Everyone
01/06/2025

Self-Care Is For Everyone

01/06/2025
01/06/2025

*`Moonsoon outlook 2025`*

*`مون سون 2025 پاکستان میں کیسا رہے گا🇵🇰`*

*اپڈیٹ تک پہنچنے سے پہلے ایک بات واضح کر دوں کہ موسمی فیکٹر نیوٹرل کنڈیشن میں ہے لہذا 2022 جیسے سیلاب والی کنڈیشن بننے کا بلکل بھی امکان نئ ہے سوشل میڈیا پر مونسون 2025 کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے❌*

*عموماً پاکستان میں مون سون کا سیزن جولائی سے ستمبر تک ہوتا ہے*
*_لیکن اس دفعہ موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے مون سون ہوائیں جون کے آخری 8 سے 10 دنوں کے دوران داخل ہونے کی توقع ہے زیادہ تر چانس جون کے آخری ہفتے میں ہونگے*_

*ہماری زیادہ تر بارشیں جون کے آخری ہفتے سے اگست کے وسط تک ہو جائیں گی بقیہ حصہ زیادہ تر کم بارشوں والا ہو سکتا ہے🌧️*

*جولائ ہمارا اہم مہینہ ہو گا بارشوں کے حوالے سے*

`مون سون سیزن پاکستان کے کس کس صوبے اور خطے میں کیسا رہے گا⛈️`
*اس دفعہ ہمارے مونسون سیزن کا زیادہ تر فوکس بالائ اور شمال مشرقی پنجاب خطہ پوٹھوہار اسلام آباد کی طرف رہ سکتا ہے اس میں بھی بالائ اور شمال مشرقی پنجاب اہم حصہ ہیں*

*`اسلام آباد/راولپنڈی⛈️`*
*اسلام آباد راولپنڈی میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع*
*`خطہ پوٹھوارمون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*
*چکوال ڈھڈیال ' تلہ گنگ کلرسیداں جہلم دینہ سہاوا۔ چوہ سیدن شاہ پنڈدادنخان کلرکہار وادی سون لاوا جنڈ پنڈی گھیب گجرخان دولتالہ میں `معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*

*`وسطی پنجاب مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*

*فیصل آباد سرگودها خوشاب شاه پور پاکپتن ساہیوال ' اکاڑہ ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ شور کوٹ چنیوٹ کوٹ مومن ننکانہ صاحب " سلانوالی ' لنگر مخدوم حویلی مجوکہ چونیاں جڑانوالہ چک جھمرہ کمالیہ ' فروکہ چھوٹا ساہیوال دیپالپور شیر گڑھ ' گوجره سمندری ' جھاوریاں بھوانہ پنڈی بھٹیاں شانگلہ ہل میں `معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*

*`شمال مشرقی اور بالائ پنجاب مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*
*لاہور کامونکی قصور گجرات گجرانوالہ شیخوپوره نارووال شکر گڑھ پھالیہ منڈی بہاوالدین بھلوال حافظ آباد فاروق آباد مریدکے پسرور ظفروال سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد کھاریاں قادرآباد میں *`معمول سے 55 سے 70فیصد زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*

*`تھل اور شمال مغربی پنجاب مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*
*نور پور تھل کلورکوٹ بھکر منکیرہ فتح پور کروڑ لال عيسن حیدرآباد تهل ماڑی شاه سخیره قائد آباد دریا خان واں بھچراں عینوں تھل روڈہ تھل آدھی کوٹ پیلان کندیاں میانوالی میں `معمول سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*

*`جنوبی پنجاب مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*
*خانیوال میلسی جہانیاں حاصل پور خیرپورٹامیوالی دنیاپور لودھراں جلالپور پیر والا ملتان لیہ کوٹ ادو مظفر گڑھ*
*جتوئی جنوبی علی پور خان بیلہ ظاہر پیر بہاولپور رحیم یار خان صادق آباد راجن پور شجاع آباد یزمان منڈی جامپور میں*
`نارمل سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں`

*`جنوب مشرقی پنجاب مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*

*فورٹ عباس ہارون آباد ڈونگا بونگا کھچی والا فقیر والی بہاولنگر چشتیاں بورے والا وہاڑی چھونا والا بہاولنگر میں*
`معمول سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں`

*`جبکہ ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان ملحقہ علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں جس کے باعث ندی نالوں میں تغیانی اور سیلاب کا خدشہ ہے⚠️`*

*`سندھ مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا⛈️`*
*سکھر لاڑکانہ شکاپور جیکب آباد کندھ کوٹ اوباڑو ڈہرکی حیدرآباد سکھر لاڑکانہ کراچی میرپورخاص سجاول ڈپلو ٹھٹہ بدین کیٹی بندر شاہ بندر مٹھی عمر کوٹ تھرپاکر کھپرو چچرو دادو سہون نوابشاہ مورو شہداد پور `معمول سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*

*`آزاد کشمیر مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*

*مظفر آباد وادی نیلم ہٹیاں باغ میں معمول کے مطابق یا کچھ کم*
*`جبکہ`*
*کوٹلی راولاکوٹ حویلی سدھنوتی بهمبر میرپور کے علاقوں میں `معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*

*`گلگت بلتستان میں مون سون کیسا رہے گا`*

*مون سون سیزن کے دوران گلگت بلتستان میں معمول کے مطابق یا کچھ کم بارشیں متوقع ہیں*

*`بلوچستان مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`*

*کوہلو بارکھان رکنی موسئ خیل ڈیرہ بگٹی نصیر آباد جعفرآباد لسبیلہ سبی لورالائ خضدار میں*
`معمول سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں`

*بلوچستان کے دیگر علاقوں میں معمول کے مطابق یا معمول سے کچھ کم بارشیں ہو سکتی ہیں*

*`توقع یہی ہے کہ معمول کے مطابق بارشیں ہونگی`*

`خیبرپختونخواہ مون سون کے حوالے سے کیسا رہے گا`

*ایبٹ آباد ہری پور ہزارہ مانسہرہ سوات صوابی مردان چارسدہ نوشہرہ پشاور درہ آدم خیل لکی مروت ہنگو کوہاٹ کرک بنوں ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان درابن لاچی درازندہ میں *`معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں`*
*جبکہ دیگر علاقوں میں معمول کے مطابق یا* *معمول سے کچھ کم بارشیں متوقع ہیں*

*`دریاؤں کی صورت حال⚠️`*

*مون سون سیزن کے دوران*
*دریائے جہلم ``دریائے چناب دریائے راوی "دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ ہے⚠️*

*`ندی نالوں کی صورت حال⚠️`*
*مون سون سیزن کے دوران*
*جنوبی آزاد کشمیر خطہ پوٹھوہار ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان شمال مشرقی بلوچستان کے ندی نالوں میں تغیانی کا خدشہ ہے*

*`اربن فلڈنگ⚠️`*
*مون سون سیزن کے دوران شمال مشرقی پنجاب خطہ پوٹھوہار وسطی پنجاب جنوب مشرقی پنجاب مشرقی بلوچستان سندھ جنوبی خیبرپختونخواہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے⚠️*

01/06/2025

Stay Update Daily Mansehra Channel.

Address

Mansehra
21300

Telephone

+923085644373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Youth Parliament KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to State Youth Parliament KPK:

Share