Umeed e zindage welfare foundation

Umeed e zindage welfare foundation (تھیلیسیمیا آگاہی مہم)(بلڈ ڈونیشن)(یتیم خاندانوں اور معزور افراد کی فلاح و بہبود کیلے کام کرنا)

31/05/2026

امید زندگی والے امید ہیں جہانوں کی ❤️

31/05/2026

UZWF team haripur held meeting with the CEO of Red Sea College to discuss an upcoming project. Both parties expressed keen interest in collaborating on social welfare initiatives for the betterment of society.

26/05/2026
25/05/2026

امید زندگی سیونگ سینٹر ہریپور
امید بنو تعبیر کرو

کل کے ہمارے بلڈ کیمپ کے روح رواں جن کی وجہ سے یہ بلڈ کیمپ منعقد ہوا معاویہ بھای گراونڈ ورکر انسان ہیں وہ کہتے کم اور کام...
21/05/2026

کل کے ہمارے بلڈ کیمپ کے روح رواں جن کی وجہ سے یہ بلڈ کیمپ منعقد ہوا معاویہ بھای گراونڈ ورکر انسان ہیں وہ کہتے کم اور کام زیادہ کرتے ہیں اچانک سے انکا کیمپ لگانے کو دل کرتا ہے اور اک دو دن بعد کیمپ لگا دیتے ہیں ایسے ہی جوان تھیلیسیما کے بچوں کی امید بنے ہوئے ہیں ۔
نوید بھای جن کی اخلاص کی بدولت الحمدللہ ہمارا ہر بلڈ کیمپ کامیاب رہتا ہے نوید بھای کا کام لفظوں میں۔بیان نہیں کیا جا سکتا وہ گمنام لیڈر ہیں انہی۔کیلئے شاعر نے کہا تھا
وفا کی منزل کا۔ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
لہو میں۔بھیگے تمام موسم گواہی دینگے کہ تم کھڑے تھے

آج آپ کی ملاقات ان دو نواجوں سے کرواتے ہیں جن کے سینہ میں دل انسانیت کیلئے دھڑکتا ہے جنہوں نے ہماری ایک آواز پہ تھیلیسما...
20/05/2026

آج آپ کی ملاقات ان دو نواجوں سے کرواتے ہیں جن کے سینہ میں دل انسانیت کیلئے دھڑکتا ہے جنہوں نے ہماری ایک آواز پہ تھیلیسما کے بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا ان نوجوانوں کی وجہ سے آج کئی بچوں کیلئے زندگی کا تحفہ یعنی کے بلڈ ارینج ہوا کئی تھیلسیما کے بچے یہ عید ہنسی خوشی گزار سکے گے❤️ سے آپ کا شکریہ سلامت رہے ہنستے مسکراتے رہے.
دعا ہے آنے والے وقت میں آپ انسانیت کے مسیحا ہو
Huria College Of Pharmacy & Allied Health Sciences
کے چکمتے دھکمتے ستارے بھای عنائیت اور بھای شایان ❤️

Huria College Of Pharmacy & Allied Health Sciences حوریہ کالج مانسہرہ میں تھیلیسیما کے بچوں کیلئے بلڈ ڈونیٹ کرنے والے نو...
20/05/2026

Huria College Of Pharmacy & Allied Health Sciences

حوریہ کالج مانسہرہ میں تھیلیسیما کے بچوں کیلئے بلڈ ڈونیٹ کرنے والے نوجوانوں کو اعزازی سرٹفیکیٹ سے نوازہ گیا.
اس بلڈ کیمپ میں جہاں بچوں نے بلڈ دیا وہی اساتذہ نے خود بھی بلڈ ڈونیٹ کر کے بچوں کی حوصلہ افزائ کی ہم اس موقع پر حوریہ کالج کا طہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں. ❤️

20/05/2026

شکریہ حوریہ کالج مانسہرہ ❤️
تھیلیسیما کے بچوں کیلئے زندگی کی امید بننے والے دوست معاویہ بھای اور انکے ہمسفر جناب عنائیت بھای اور شایان بھای کا شکریہ آپ کی چھوٹی سے کاوش نے کئی بچوں کو زندگی کا تحفہ دیا جزاک اللہ خیر ❤️
دعا ہے ہمیشہ ہنسے مسکراتے رہے خوش رہے اور خوشیاں بانٹتے رہے.
حوریہ کالج کے سبھی جوانوں کا شکریہ جنہوں نے خون عطئیہ کر کے زندگی کا تحفہ دیا.
آج کے اس بلڈ کیمپ میں آگاہی سیمنار میں حوریہ کالج کے ہرنسپل صاحب اور ڈاکٹر صاحب نے کالج ھذا کے طلباء نے بہترین انداز میں بہترین بات چیت کی اج کے سیمنار سے نئے بچوں میں بلڈ ڈونیشن اور تھیلییسما کے بارے میں سوچ و پیچار پیدا ہوئ
بلخصوص شکریہ جناب نعمان بھای عدنان بھای اور ابو ھریرہ بھای ❤️
Huria College Of Pharmacy & Allied Health Sciences

Address

Mansehra

Telephone

+923115294340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e zindage welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed e zindage welfare foundation:

Share