Islami Jamiat -e- Talaba Oghi Zone

Islami Jamiat -e- Talaba Oghi Zone Islami Jamiat-e-Talaba was founded on 23 December 1947 in Lahore, and is one of the oldest student o

اجتماع رفقاءاسلامی جمعیت طلبہ حلقہ خیرآباد اوگی زونناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون برادر مصف خان نے خصوصی شرکت کی۔اس موق...
17/04/2026

اجتماع رفقاء
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ خیرآباد اوگی زون
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون برادر مصف خان نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ناظم حلقہ خیرآباد برادر عاطف رحمان بھی موجود تھے۔
🤲♥️

اسلامی جمیعت طلبہ اوگی زون کا آج تنظیمی کمیٹی اجلاس دفتر جماعت شاہ جی مارکیٹ اوگی میں منعقد ہوا۔ ناظم مانسہرہ ڈویژن براد...
12/04/2026

اسلامی جمیعت طلبہ اوگی زون کا آج تنظیمی کمیٹی اجلاس دفتر جماعت شاہ جی مارکیٹ اوگی میں منعقد ہوا۔ ناظم مانسہرہ ڈویژن برادر طیب خان سواتی نے خصوصی شرکت کی، زون میں کام کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون برادر مصف خان بھی موجود تھے۔

اسلامی جمیعت طلبہ اوگی زون کا آج تنظیمی کمیٹی اجلاس ہوا۔ تنظیمی کمیٹی اجلاس میں ناظم ڈویژن برادر طیب خان سواتی اور ناظم ...
08/03/2026

اسلامی جمیعت طلبہ اوگی زون کا آج تنظیمی کمیٹی اجلاس ہوا۔ تنظیمی کمیٹی اجلاس میں ناظم ڈویژن برادر طیب خان سواتی اور ناظم ضلع مانسہرہ برادر شمس الحق نے خصوصی شرکت کی اور زمہ داران اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔ تنظیمی کمیٹی اجلاس کے بعد اوگی جمیعت کی کور ٹیم کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیا۔ کارکنان و زمہ داران نے دلچسپی سے تنظیمی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی اور دعا کے ساتھ افطار سے لطف اندوز ہوئے۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون برادر مصف خان اور معتمد زون برادر بلال اجمل بھی موجود تھے۔

اجتماع کارکناناسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوچھتی اوگی زونناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون برادر مصف خان نے خصوصی شرکت کی جمیعت...
01/03/2026

اجتماع کارکنان
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کوچھتی اوگی زون
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون برادر مصف خان نے خصوصی شرکت کی جمیعت کا تعارف کروایا اور نصب العین سمجھایا۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس راستے میں استقامت عطا فرمائے اور ہمارا حامی و ناصر ہو🤲♥️

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مانسہرہ برادر شمسُ الحق نے مشاورت کے بعد برادر مصف خان کو سیشن 2026 اور 27 کےلیے ناظم اسلامی ...
01/03/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مانسہرہ برادر شمسُ الحق نے مشاورت کے بعد برادر مصف خان کو سیشن 2026 اور 27 کےلیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اوگی زون مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائے۔

14/03/2025

صوبائی کیمپ برائے ناظمین | 15,16 مارچ المرکز اسلامی پشاور
خصوصی خطاب
حسن بلال ہاشمی
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا🖤تقسیم کار ۲۰۲۵-۲٦ | اوگی جمعیتاللہ تعالی ساتھیوں کو استقامت عطا کرے۔آمین
09/03/2025

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا🖤
تقسیم کار ۲۰۲۵-۲٦ | اوگی جمعیت
اللہ تعالی ساتھیوں کو استقامت عطا کرے۔آمین

محترم ناظم اعلی نے مانسہرہ ڈویژن سے کاشف رحمان  کی درخواست رکنیت منظور کی ہے.اللہ تعالیٰ راہ عزیمت میں استقامت عطا فرمائ...
12/01/2025

محترم ناظم اعلی نے مانسہرہ ڈویژن سے کاشف رحمان کی درخواست رکنیت منظور کی ہے.
اللہ تعالیٰ راہ عزیمت میں استقامت عطا فرمائے آمین 🤲

SEE OGHI 2024TUDENTS EDUCATIONAL EXPO 14th DEC | SATURDAYMain Hall GHS Rasheeda Oghi06 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐭𝐨 𝐆𝐨....!
07/12/2024

SEE OGHI 2024
TUDENTS EDUCATIONAL EXPO
14th DEC | SATURDAY
Main Hall GHS Rasheeda Oghi

06 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐭𝐨 𝐆𝐨....!

07/12/2024

جمعیت ✊

Address

Office Near Lari Adda Shah G Markeet 2nd Flor Oghi
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Oghi Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share