Alharam Welfare Organization

Alharam Welfare Organization BRINGING A POSITIVE CHANGE IN OUR SOCIETY JOIN US CONTRIBUTE YOUR SHARE ! Bringing a positive change in our society! Join us to contribute your share!

**﷽*  *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*  *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ*  *صبــــــــح بخــــ...
05/08/2026

**﷽*

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*

*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ*

*صبــــــــح بخــــــــیر*

پاکستان میں بسنے والی ہرقوم قبیلہ اور ہر خطہ اس ملک خُداداد کی اصل خوبصورتی حسن اور طاقت ہے۔ ہم سب رنگ، نسل اور زبان سے بالاتر ہو کر سب سے پہلے پاکستان کا فخر ہیں۔ اس لئے ہمیشہ اس ملک کے اتحاد کے لیے متحد رہیں مثبت سوچیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 🇵🇰❤️💞❤️🇵🇰"

30/07/2026
جب ریسکیو 1122 کے ٹیم انچارج نے غم سے نڈھال باپ سے کہا 'بابا دعا کرو، دنیا میں ماں باپ سے بڑا کوئی ولی نہیں ہوتا' پھر دی...
30/07/2026

جب ریسکیو 1122 کے ٹیم انچارج نے غم سے نڈھال باپ سے کہا 'بابا دعا کرو، دنیا میں ماں باپ سے بڑا کوئی ولی نہیں ہوتا' پھر دیکھنے والوں نے وہ منظر دیکھا جس کی کسی کو امید نہیں تھی۔۔۔
یہ واقعہ 28 جولائی 2026 کو ساہیوال کے علاقے بوٹی پل کے قریب پیش آیا جہاں 35 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو نوجوان ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو 1122 اور 15 پر کال کی گئی اور صرف 10 منٹ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ آپریشن انتہائی مشکل، خطرناک اور محنت طلب تھا۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ امیدیں دم توڑتی جا رہی تھیں اور موقع پر موجود اکثر لوگ یہی کہہ رہے تھے کہ دب جانے والوں کے زندہ بچنے کا کوئی امکان نہیں۔۔۔
اسی دوران ایک نوجوان کا والد دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا۔ ریسکیو آپریشن کی قیادت کرنے والے ٹیم انچارج نے آگے بڑھ کر انہیں سینے سے لگایا اور کہا 'بابا دعا کرو، دنیا میں ماں باپ سے بڑا کوئی ولی نہیں ہوتا۔ اللہ آپ کی دعا ضرور سنے گا۔'
شدید گرمی، حبس اور ہر لمحہ مزید مٹی گرنے کے خطرے کے باوجود ریسکیو 1122 ساہیوال کی ٹیم مسلسل 8 گھنٹوں تک پوری پیشہ ورانہ مہارت اور جانفشانی سے آپریشن کرتی رہی۔ پھر وہ ہوا جسے وہاں موجود ہر شخص نے اللہ کی خاص مہربانی قرار دیا۔۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں اور ریسکیو ٹیم کی انتھک محنت کے نتیجے میں دونوں نوجوانوں کو زندہ ملبے سے باہر نکال لیا گیا۔ بے شک جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ موت کا فرشتہ بھی اسی کے حکم کا پابند ہے۔۔۔۔
See less

We don't see things as they are, we see them as we are.
08/07/2026

We don't see things as they are,
we see them as we are.

**﷽*  *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*  *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ*  *صبــــــــح بخــــ...
07/07/2026

**﷽*

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*

*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ*

*صبــــــــح بخــــــــیر*

ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں اور آسانیاں بانٹیں آمین

Address

Al-syed Plaza Shinkiari Road
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alharam Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alharam Welfare Organization:

Shortcuts

Share