IJT Mansehra Zone

IJT Mansehra Zone اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الٰہی کا حصول

08/06/2026

اسلامی جمیعت طلبہ لبرکوٹ کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء رکھا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مانسہرہ زون برادر ملک اعجاز ریاض نے خصوصی شرکت کئی
اور رفقاء سے مخاطب ہوئے برادر سیف اسلام کو صدر بزم شاہین لبرکوٹ مقرر کیا گیا
برادر طلحہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لبرکوٹ نے پروگرام کنڈکٹ کیا ۔

اجتماع رفقاء اسلامی جمیعت طلبہ سٹی 1
08/06/2026

اجتماع رفقاء اسلامی جمیعت طلبہ سٹی 1

اجتماع رفقاء اسلامی جمیعت طلبہ لبرکوٹ
07/06/2026

اجتماع رفقاء اسلامی جمیعت طلبہ لبرکوٹ

اسلامی جمعیت طلبہ پروفشنل زون حلقہ مصعب بن امیر میں درس حدیث کا انعقاد کیا گیا  ناظم حلقہ برادر زید نے درس حدیث دیا۔
20/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ پروفشنل زون حلقہ مصعب بن امیر میں درس حدیث کا انعقاد کیا گیا ناظم حلقہ برادر زید نے درس حدیث دیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ پروفیشنل زون مانسہرہ کے تحت  youth and the challenges they face  کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گ...
20/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ پروفیشنل زون مانسہرہ کے تحت youth and the challenges they face کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مانسہرہ برادر طیب خان سواتی نے خصوصی شرکت کی اور سٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا ۔

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | مانسھرہ ڈویژنناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مانسھرہ ڈویژن ...
20/05/2026

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ |
مانسھرہ ڈویژن

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مانسھرہ ڈویژن کا تنظیمی دورہ کیا۔

دورے کے دوران تنظیمی و دعوتی پروگرامز کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کام کو مزید مؤثر، فعال اور منظم بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی گئیں۔ ناظمِ اعلیٰ نے ذمہ داران و کارکنان کو سیشن کی ترجیحات اور آئندہ اہداف سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر معتمد صوبہ خیبرپختونخوا برادر انیس احمد اور ناظمِ ڈویژن برادر طیب خان سواتی بھی موجود تھے۔

14/05/2026
10/05/2026

"وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا"
“اور تمہارے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔”— القرآن

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ آغوش۔ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان رکھا گیا ۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مانسہرہ پروفیشنل  زون ...
09/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ آغوش۔ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان رکھا گیا ۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مانسہرہ پروفیشنل زون برادر محمد اکرم نے خصوصی شرکت کئی ۔اور طلبہ سے مخاطب ہوئے ۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ آغوش بردار ارسلان نے پروگرام کنڈکٹ کیا ۔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IJT Mansehra Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IJT Mansehra Zone:

Share