Bhoonja Valley بھونجہ ویلی

Bhoonja Valley بھونجہ ویلی "The Main Hope Of A Nation Lives In The Proper Education Of Its Youth"

پاکستان - ہم سب کی پہچانبھونجہ ویلی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2025

پاکستان - ہم سب کی پہچان
بھونجہ ویلی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ○ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے تھانہ پارس کی حدود بھونجہ گراں میں فیصل نامی ...
23/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ○
ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے تھانہ پارس کی حدود بھونجہ گراں میں فیصل نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،مقتول کی بیوہ (س) بی بی نے تھانہ پارس نے مقتول کے قتل کی دعویداری ملزمہ (ش) زوجہ صدیق سکنہ گراں بھونجہ پر عائد کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ مقتول اور ملزمہ کے آپس میں ناجائز تعلقات اور لڑائی جھگڑا وجہ عداوت ہے۔ مقتول کی بیوی نے تھانہ پارس میں علت نمبر 138 کے تحت درج ایف آئی آر میں پولیس کو مزید بتایا کہ اسے شام ساڑھے نو بجے کے قریب نواز خان ولد خوئیداد خان نے میرے گھر آکر مجھ سے پوچھا کہ فیصل کہاں ہے؟ کیوں کہ مجھے صدیق ولد مطیع اللہ نے فون کرکے بتایا ہے کہ میرے گھر کے پیچھے میری بیوی نے فائرنگ کرکے کسی کو قتل کر دیا ہے۔آپ جاکر دیکھیں کون ہے ۔مدعیہ کے مطابق اس نے بچوں کے ہمراہ صدیق ولد مطیع اللہ کے گھر جاکر دیکھا تو میرا خاوند فیصل ولد خانیزمان خون میں لت پت پڑا تھا جس کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا ۔جس پر پولیس نے (س) بی بی زوجہ فیصل کی مدعیت میں ملزمہ (ش) زوجہ صدیق کے خلاف علت نمبر 138 زیر دفعہ 302 مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔اس سلسلے میں بھونجہ ویلی ایڈمن ٹیم کے رابطہ کرنے پر مقامی زرائع نے بتایا کہ گزشتہ شب 22 جون رات نو بجے کے قریب یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس نے موقع پر جاکر شواہد اکھٹے کیے ہیں ۔مقتول کا آج تین بجے بھونجہ گراں میں جنازہ ادا کیا جائے گا۔۔۔

Address

Bhoonja Valley
Mansehra

Telephone

+923131566802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhoonja Valley بھونجہ ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhoonja Valley بھونجہ ویلی:

Share