New darband. Tanawal Society"Official"

New darband. Tanawal Society"Official" i would share all the activity about tanawal which will locate in tanawal new darband and would entertain the people..

06/10/2025
14/08/2025

آل پاکستان تنولی اتحاد کنونشن مانسہرہ میں اکرام تنولی خطاب کر رہے ہیں

اپیل بنام دربند کرکٹرو نوجوانان دربند آپ سب بہت اچھے لیکن ایک گزارش کروں گا آپ سے میرے بہت سے شکوے ہیں کیونکہ علاقائی صو...
09/08/2025

اپیل بنام دربند کرکٹر
و نوجوانان دربند

آپ سب بہت اچھے لیکن ایک گزارش کروں گا آپ سے میرے بہت سے شکوے ہیں کیونکہ علاقائی صورتحال مسائل اور اسلامی و قومی ایشوز پر اکثر اوقات آپ کی خاموشی و عدم دلچسپی دیکھ کر بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے
اور آج یہ بھی کہوں گا میری شہر چھوڑنے میں سب سے بڑی وجہ یہ بھی تھی
لیکن آج بھی دربند اور دربند کا ہر شہری میری رگ رگ میں بستاہے
گزارش کروں بندا جہاں وقت گزارتا ہے اس جگہ کو صاف ستھرا رکھتا ہے اور دربند کرکٹ گراؤنڈ وہ جگہ ہے جہاں پر پورا شہر جمع ہوتا ہے بلکہ پورا علاقہ وہاں پہ جمع ہوتا ہے ایک تو ٹی ایم او کو اپنے ساتھ لگاو ان کو بھی میں کہوں گا ۔۔۔اور آپ نے صفائی بھی کرنی ہے اور دوسرا اس گندی بوٹی کو بھی ختم کرنا ہے ۔۔
میری کسی بات سے ناراض نہیں ہونا اور آپ سب بتاو کب رکھیں یہ پروگرام
اور دوسری بات سب کو اس پوسٹ پر منشن کریں اور زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیرز کریں تاکہ سب تک میرا درددل پہنچ سکے ۔۔۔
ظہور احمد قلب والے

19/07/2025

دربند ۔۔محمد اصف تور غر پولیس والے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے تمام حضرات موجود تھے جن میں ڈی ایس پی اوگی ایس ایچ او دربند تورغر کے پولیس اور دیگرافراد موجود تھے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔🥲

آصف بھائی با اخلاق انسان تھے اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

مانسہرہ: تھانہ دربند کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ — ذاتی دشمنی کا شاخسانہآج تھانہ دربند کی حدود میں واقع چوئیاں کے مقام پ...
18/07/2025

مانسہرہ: تھانہ دربند کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ — ذاتی دشمنی کا شاخسانہ

آج تھانہ دربند کی حدود میں واقع چوئیاں کے مقام پر ذاتی رنجش کے باعث دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں آصف ولد گل واحد شاہ جان بحق جبکہ سجاد نامی شخص زخمی ہوا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول آصف نے مسمات (ا) سے شادی کی تھی، جسے وجہ عداوت بناتے ہوئے شاکر اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کی۔ یہ واقعہ مکمل طور پر ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے گل فرید اور حسین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس موقع پر پہنچ کر صورتِ حال کو کنٹرول میں لائی، شواہد اکٹھے کیے، اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

عوام الناس سے اپیل ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات اور افواہوں سے اجتناب کریں اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔

ترجمان مانسہرہ پولیس

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔                                                                نماز جنازہ کا ...
18/07/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
نماز جنازہ کا اعلان
تورغرپولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد آصف کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ مورخہ 19 جولائی 2025 بوقت 02:00 بجے دن بمقام دربند عیدگاہ میں ادا کی جائے گی

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

22/06/2025

ایم پی اے اکرام اللہ غازی کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں اظہارِ خیال!

آج صوبائی اسمبلی کے فلور پر ایم پی اے اکرام اللہ غازی نے جرأت مندانہ انداز میں اپنے حلقے کی آواز بلند کی۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ سابقہ امب اسٹیٹ سمیت پورے حلقے کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔
اکرام غازی نے تربیلا ڈیم کی تعمیر کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دہانی کروائی اور واضح کیا کہ:
ہمارا علاقہ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، یہ ناانصافی اب مزید برداشت نہیں!"
انہوں نے بھرپور انداز میں حلقے کے عوام کی محرومیوں کو اجاگر کرتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔


゚viralシfypシ゚viralシalシ

22/06/2025

‏ امریکہ کی طرف سے فردو سائیٹ پر کی جانے والی بمباری کی وڈیو
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہاں سے تمام تر مواد پہلے ہی کسی اور جگہ منتقل کیا جا چکا ہے ، لیکن امریکہ اس حملے کے بدترین نتائج بھگتے گا

゚viralシfypシ゚viralシalシ

تلاش گمشدہتمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ ایک لڑکی جو کہ تحصیل دربند کی رہائشی ہے، عمر تقریباً 25 تا 26 سال ہے، سال 2011 س...
17/06/2025

تلاش گمشدہ

تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ ایک لڑکی جو کہ تحصیل دربند کی رہائشی ہے، عمر تقریباً 25 تا 26 سال ہے، سال 2011 سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہے اور ڈاکٹر قاضی حمید سے زیر علاج ہے، گزشتہ روز صبح 10 بجے اچانک اپنے گھر سے لاپتہ ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اُسے کل لساں نواب کی طرف دیکھا گیا تھا۔

تمام بھائیوں اور بہنوں سے اپیل ہے کہ اگر کسی کو اس لڑکی کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے نیچے دیئے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ آپ کا یہ نیکی کا کام کسی پریشان حال خاندان کے لیے بہت بڑا سہارا ثابت ہو سکتا ہے۔

📞 رابطہ نمبر: [یہاں نمبر درج کریں]03495148795
03429427153
03469639772
03443688602

براہ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

جزاکم اللہ خیراً

17/06/2025

کم ہے گیا اے، ارانی میڈیا سے لی گئی فوٹیج🫡🫡👏

17/06/2025

❤️HERO of pakistan ❤️ڈاکٹر عبد القدیر 🚀🚀🚀🚀🚀🌎🌍🌏

14/06/2025

اسرائیل تل ابیب شہر میں ایک اور خوبصورت ویڈیو کیا نظارہ ہے ماشاءاللہ وائرل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے ☺️🫡

Address

Mansehra
21460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New darband. Tanawal Society"Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share