Muhammad Yar Wala (Mankera)

Muhammad Yar Wala (Mankera) Muhammad Yar Wala Is A Village In Tehseel Mankera District Bhakkar ,
Punjab Pakistan

31/10/2025

‏وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

‏اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے

‏سُورَةُ فُصِّلَتۡ - 36

جمعہ مبارک❤️

چائنہ میں سڑکوں کی درمیان والی جگہ پر کماد کاشت کیا جاتا ہے جو کہ ہر تین ماہ پر کٹائی کی جاتی ہے یہ ایک ماحول دوست اقدام...
27/10/2025

چائنہ میں سڑکوں کی درمیان والی جگہ پر کماد کاشت کیا جاتا ہے جو کہ ہر تین ماہ پر کٹائی کی جاتی ہے یہ ایک ماحول دوست اقدام ہے.

یہ نیچے والا تصویر والی مسکراہٹ آپ نے بھی ضرور دیکھی ہوگی۔  الجزائر کے رہائشی نبیل (سبتی) نے 2014 میں ایک گانے کے پروگرا...
20/09/2025

یہ نیچے والا تصویر والی مسکراہٹ آپ نے بھی ضرور دیکھی ہوگی۔
الجزائر کے رہائشی نبیل (سبتی) نے 2014 میں ایک گانے کے پروگرام میں شرکت کی۔ اپنی دلکش مسکراہٹ کی وجہ سے وہ مقابلے میں آگے نہ بڑھ سکا، لیکن جب ٹی وی نے اس مسکراہٹ اور پروگرام کو نشر کیا تو پوری دنیا کی توجہ اس کی طرف مبذول ہو گئی۔
"ٹیکنالوجی" کے نام سے ایک مراکشی کمپنی، جو اس پروگرام کی اسپانسر تھی، نے نبیل (سبتی) کو اس مسکراہٹ اور عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے پر **3 ملین ڈالر** کا انعام دیا۔
نبیل (سبتی) کے والد کے انتقال کے بعد گھر کے اخراجات کی ذمہ داری نبیل پر آ گئی تھی، اور وہ بہت سی مشکلات اور تنگ دستیوں کا سامنا کر رہا تھا۔ لیکن اب صرف ایک مسکراہٹ کی وجہ سے اس کی زندگی بہت آرام دہ اور روشن ہو گئی ہے۔
لہٰذا زندگی میں مایوس نہ ہوں۔ اگر آپ کے پاس طاقت ہے تو ایک ہنسی بھی بہت کچھ بدل سکتی ہے۔
جب رب العزت چاہتا ہے کہ آپ کی زندگی بدل جائے، تو وہ ایک بہت چھوٹا سا بہانہ بنا دیتا ہے۔
بس اپنے رب پر یقین رکھیں اور صبر کریں۔😊

01/09/2025

‏فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ ۫ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ‏

پھر ہم نے ان پر طوفان، ٹڈیاں، گھن، مینڈک اور خون (کتنی ہی) جداگانہ نشانیاں (بطورِ عذاب) بھیجیں، پھر (بھی) انہوں نے تکبر و سرکشی اختیار کئے رکھی اور وہ (نہایت) مجرم قوم تھے۔‏(سورۃ الْأَعْرَاف، 7 : 133)

یہ کسی محلے کی مسجد نہیں بلکہ ایک گھر کا خصوصی کمرہ ہےجسے عبادت کے لیے وقف کر دیا گیا ہے۔ہر گھر میں ایسا ایک کمرہ ہونا چ...
13/08/2025

یہ کسی محلے کی مسجد نہیں بلکہ ایک گھر کا خصوصی کمرہ ہے
جسے عبادت کے لیے وقف کر دیا گیا ہے۔
ہر گھر میں ایسا ایک کمرہ ہونا چاہیے ہیں♥️👌

12/08/2025
01/08/2025

پنجابی ڈرائیور حفاظت کی دعا مانگتے ہوئے😜

سید ندیم حیدر شاہ بخاری ایڈووکیٹ کو سیشن کورٹ بھکر میں چیمبر الاٹ ہونے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں _ملک وسیم اسلم چھینہملک...
09/01/2025

سید ندیم حیدر شاہ بخاری ایڈووکیٹ کو سیشن کورٹ بھکر میں چیمبر الاٹ ہونے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں _

ملک وسیم اسلم چھینہ
ملک سہیل اسلم چھینہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

27/08/2024

باجماعت سارے موٹر سائیکل گر گئے 🤣🤣🤣

Address

Mankera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yar Wala (Mankera) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share