SAC Burewala

SAC Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAC Burewala, Nonprofit Organization, Mandi Burewala.

ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے ٹیم سیک بورے والا (سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی) اور موبائل یونین کی جانب سے  احتجاجی ریلی نکالی...
12/05/2024

ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے ٹیم سیک بورے والا (سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی) اور موبائل یونین کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت ۔بے ہنگم رکشہ اور رکشہ ڈرائیوروں کا سد باب کیاجائے شہریوں کا مطالبہ

ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے ٹیم سیک بورے والا (سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی) اور موبائل یونین العزیز مارکیٹ کی جانب سے  احت...
12/05/2024

ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے ٹیم سیک بورے والا (سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی) اور موبائل یونین العزیز مارکیٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت ۔بے ہنگم رکشہ اور رکشہ ڈرائیوروں کا سد باب کیاجائے شہریوں کا مطالبہ

11/05/2024
ٹریفک قوانین کی آگاہی
11/05/2024

ٹریفک قوانین کی آگاہی

اہلیان بورے والا سے شرکت کی اپیل ہے
11/05/2024

اہلیان بورے والا سے شرکت کی اپیل ہے

یہ بورےوالا ہے جہاں پر جب کوئی حادثہ رونما ہوجائےتو سارے  شہر کی فضاہ سوگوار ہوجاتی ہے۔ ہر شخص اپنے اپنے غم کا اظہار اپن...
11/05/2024

یہ بورےوالا ہے جہاں پر جب کوئی حادثہ رونما ہوجائےتو سارے شہر کی فضاہ سوگوار ہوجاتی ہے۔

ہر شخص اپنے اپنے غم کا اظہار اپنے انداز میں کرتا ہے

لمبی لمبی تحریریں لکھی جاتی ہیں،
مذمت پر مذمت کی جاتی ہے

جذباتی تقرریں کی جاتی ہیں
سخت سے سخت سزاوں کی اپیلیں کی جاتی ہیں

اگر بات کی جائے نتائج کی

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

تواس سب کے باوجود حالات جوں کے توں عملا کچھ بھی نہیں؟

اب وقت ہے کچھ کر گزرنے کا کچھ کر دکھانے کا!

حافظ وحید تو واپس نہیں آسکتے لیکن بہت سے حافظ وحید بچاۓ جا سکتے ہیں۔

آئیے اس تحریک میں ٹیم سیک بورے والا کا ساتھ دیں اپنے لیے اپنے پیاروں کے لیے اور اپنے شہر بورے والا کے لیے




کتنی مشکل زندگی ہے_ کس قدر آساں ہے موت۔گلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت۔۔۔ اللہ کریم پیارے بھائی کی مغفرت فرمائے،...
10/05/2024

کتنی مشکل زندگی ہے_ کس قدر آساں ہے موت۔
گلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت۔۔۔

اللہ کریم پیارے بھائی کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، خصوصاً ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو پہاڑ جیسا حوصلہ دے کہ وہ اس قیامت خیز سانحہ کو سہہ سکیں، اگرچہ اسے سہنا بھی جان لیوا سی چیز ہی ہے!

انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔

10/05/2024
Warm Welcome to Our Honorable Guest!
09/05/2024

Warm Welcome to Our Honorable Guest!

Address

Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAC Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share