Pukar Welfare Foundation Jayya

Pukar Welfare Foundation Jayya This is a welfare foundation. We are helping poors and widows. Pukar Foundation is working for all kind of welfare. Please help us to help poors.

Basically we start this welfare for our own village to make it happy and model village.

 #راشن  #تقسیم
24/10/2025

#راشن #تقسیم


07/08/2025
ماشاء اللہ سلامت رہیں ❤️ اللہ کریم اجرعظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
09/06/2024

ماشاء اللہ سلامت رہیں ❤️ اللہ کریم اجرعظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲

اللہ کریم اجرعظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
09/06/2024

اللہ کریم اجرعظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
09/06/2024

اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲

ماشاء اللہ سلامت رہیں، اللہ قبول فرمائے آمین
09/06/2024

ماشاء اللہ سلامت رہیں، اللہ قبول فرمائے آمین

02/04/2024

السلامُ علیکم ورحمةُ اللهِ وبركاتهٌ

*الحمدالله آپ لوگوں کی دی ہوئی امانتیں انتہائی رازداری کے ساتھ حق داروں کی دہلیز پر پہنچا دی گئی ہیں.*
اللہ تعالیٰ آپ کے عطیات اور کمیٹی ممبران کی کاوشیں قبول فرما کر اجرعظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

*جیسا کہ ہر ماہ پکار ویلفیئر فاؤنڈیشن جیہ کی جانب سے آپ لوگوں کی خصوصی محبت اور تعاون سے مستحق فیملیز کو گھر گھر جا کر انتہائی رازداری سے راشن پیکٹس بنا کر راشن دیا جاتا ہے.*
اور ہر سال روٹین سے زیادہ مستحقین کو رمضان/عید پیکج دیا جاتا ہے جو کبھی راشن اور کبھی نقدی کی صورت میں دیا جاتا ہے. اس دفعہ کمیٹی کی مشاورت سے کیش دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ تمام فیملیز اپنی مرضی سے رقم مناسب جگہ استعمال کرسکیں.
تمام مستحقین جن کی لسٹ کمیٹی کے پاس موجود رہتی ہے ان کی تین کیٹیگرییز بنائی گئیں. جن میں کیٹگری وائز انتہائی رازداری کے ساتھ لفافوں میں بند کرکے کیش ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر دہلیز پر آپ کی امانت پہنچائی گئی.
اور الحمد الله سب کے سب گھر انتہائی خوش ہوئے اور تمام مخیر حضرات کے لیے جھولیاں اور ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعائیں دیتے رہے.
*اگر آپ نے ایک روپیہ بھی دیا ہے تو یقین کریں ہمیں نہیں معلوم آپ نے کونسا روپیہ دیا تھا وہ تقسیم ہوکر ہر گھر تک پہنچا اور ہر گھر سے آپ کے لیے دعائیں نکلیں*
سبحان اللہ کتنی قسمت والے ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس رمضان المبارک میں اپنے عطیات کا 70 گنا زیادہ اجر سمیٹا اور صرف ایک گھر سے نہیں بلکہ جتنی فیملیز کو رمضان/عید پیکج پہنچایا گیا ہر گھر سے دعائیں سمیٹیں.
اللہ تعالیٰ آپ سب کے عطیات اپنی بارگاہِ عالیہ میں قبول فرما کر اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطاء فرمائے اور سب کے رزق حلال میں برکت عطا فرمائے اور تمام کی پریشانیاں تکلیفیں اور مصیبتیں دور فرما کر مزید عزتوں سے نوازے ۔
آمین ثم آمیـــــــــن 🤲 🤲 🤲
*اپریل کا مہینہ شروع ہوچکا ہے ہر ماہ مستحق، یتیم اور بیوہ فیملیز کو راشن دیا جاتا ہے. جس کے لیے کچھ پکے ممبران ہی عطیات دیتے جس وجہ سے موجودہ مہنگائی میں بہت تھوڑا سا پیکج بن پاتا ہے. آپ سے درخواست ہے کہ ماہانہ پیکج میں پکار ویلفیئر فاؤنڈیشن جیہ کا ساتھ دیں تاکہ مزید فیملیز اور راشن پیکج میں اضافہ کیا جاسکے*

بیشک صدقہ دینے والے  مرد  اور صدقہ دینے والی عورتیں اور جو اللہ کو خلوص کے ساتھ  قرض  دے رہے ہیں ۔ ان کے لئے یہ بڑھایا ج...
27/03/2024

بیشک صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اور جو اللہ کو خلوص کے ساتھ قرض دے رہے ہیں ۔ ان کے لئے یہ بڑھایا جائے گا اور ان کے لئے پسندیدہ اجر و ثواب ہے ۔

#رمضان2024

ان میں وہ بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے  عہد  کیا تھا کہ اگر ہمیں اپنے فضل سے  مال  دے گا تو ہم ضرور صدقہ و خیرات کریں گے اور...
27/03/2024

ان میں وہ بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر ہمیں اپنے فضل سے مال دے گا تو ہم ضرور صدقہ و خیرات کریں گے اور پکی طرح نیکوکاروں میں ہوجائیں گے ۔

#رمضان2024

آپ ان کے مالوں میں سے صدقہ لیجئے جس کے  ذریعہ  سے آپ ان کو  پاک   صاف  کر دیں اور ان کے لئے  دعا  کیجئے ، بلاشبہ آپ کی  ...
27/03/2024

آپ ان کے مالوں میں سے صدقہ لیجئے جس کے ذریعہ سے آپ ان کو پاک صاف کر دیں اور ان کے لئے دعا کیجئے ، بلاشبہ آپ کی دعا ان کے لئے موجب اطمینان ہے اور اللہ تعالٰی خوب سنتا ہے خوب جانتا ہے ۔

#رمضان2024

Address

Pwfj Near Govt. Elementary School Jayya
Mandi Bahauddin
50471

Telephone

+966580076366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukar Welfare Foundation Jayya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pukar Welfare Foundation Jayya:

Share