MYL MandiBahauddin

MYL MandiBahauddin منھاج یوتھ لیگ ضلع منڈی بہاءالدین

18/10/2025
07/10/2025
18/09/2025
1500 سو سالہ جشن ولادت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلمتمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارکجس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا ...
06/09/2025

1500 سو سالہ جشن ولادت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام



31/08/2025
اہم اعلان 📢تحریک منہاج القرآن منڈی بہاءالدین کے ضلع بھر میں موجود تمام اسلامک سنٹرز اور ایمبولینسز سیلاب زدگان  کے لیے د...
28/08/2025

اہم اعلان 📢
تحریک منہاج القرآن منڈی بہاءالدین کے ضلع بھر میں موجود تمام اسلامک سنٹرز اور ایمبولینسز سیلاب زدگان
کے لیے دستیاب ہیں

فیض رسول طاہر (صدر تحریک منہاج القرآن منڈی بہاءالدین)

رابطہ
03458619555
03214246650

26/08/2025

منہاج یوتھ لیگ کا چمکتا ستارہ ایڈووکیٹ اسد عباس تارڑ ناظم منہاج یوتھ لیگ کارپی

ﷺ ﷺ

20/08/2025
20/08/2025

منہاج القرآن ایک ایسا درخت ہے جس کی جڑ علم ہے، شاخیں دعوت ہیں، خوشبو روحانیت ہے، اور پھل خدمتِ انسانیت ہے۔

14/08/2025

آزادی ایک عظیم نعمت ہے، آزادی کی شکرگزاری کا عملی اظہار یہ ہے کہ ہم قیامِ پاکستان کے مقاصد اور بانیانِ پاکستان کے نظریہ کو اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں ڈھالیں۔ پاکستان کا محفوظ اور خوشحال مستقبل تعلیم سے جُڑا ہوا ہے۔ آج کے دن اس عزم کا عہد کیا جائے کہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور ناقابلِ تسخیر ملک بنانے کے لیے تعلیم و تحقیق پر سب سے زیادہ توجہ دی جائے گی۔ اللہ رب العزت پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ یومِ آزادی کے تاریخی موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

78th  INDEPENDENCE Day Happy INDEPENDENCE Day Pakistan let's celebrate our freedom honor our heroes and work together fo...
14/08/2025

78th INDEPENDENCE Day
Happy INDEPENDENCE Day Pakistan let's celebrate our freedom honor our heroes and work together for A brighter furture




Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL MandiBahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MYL MandiBahauddin:

Share