احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن دهنی کلاں

احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن دهنی کلاں آپنے اردگرد غریب اور متوسط طبقے کا احساس کیجیے

الحمدللہ ❤️رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںہماری ٹیم احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کامیابی کے ساتھمستحق روزہ داروں اور عید ...
22/03/2026

الحمدللہ ❤️
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
ہماری ٹیم احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کامیابی کے ساتھ
مستحق روزہ داروں اور عید کے موقع پر گاؤں کے تمام غریب و سفید پوش حضرات کو عید راشن تقسیم کا سلسلہ مکمل کیا 🤲
یہ سب آپ جیسے مخیر حضرات اور سپورٹرز کے تعاون کا نتیجہ ہے 🙌
ہم دل کی گہرائیوں سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی اس خدمت کو قبول فرمائے
اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤍
آئیں! اس نیکی کے سفر کو جاری رکھیں اور مزید اپنے گاؤں میں سہولیات فراہم کریں

Eid Mubarak 🌙✨ May Allah accept your prayers 🤲 and fill your life with happiness 😊 and blessings 🌸 Wishing you peace 🤍, ...
21/03/2026

Eid Mubarak 🌙✨ May Allah accept your prayers 🤲 and fill your life with happiness 😊 and blessings 🌸 Wishing you peace 🤍, success 💫, and endless joy with your family

📋 نمازِ عید کے مسنون اعمال1️⃣ غسل کرنا2️⃣ مسواک کرنا3️⃣ اچھے کپڑے پہننا4️⃣ خوشبو لگانا5️⃣ صدقہ فطر ادا کرنا (عیدالفطر می...
20/03/2026

📋 نمازِ عید کے مسنون اعمال
1️⃣ غسل کرنا
2️⃣ مسواک کرنا
3️⃣ اچھے کپڑے پہننا
4️⃣ خوشبو لگانا
5️⃣ صدقہ فطر ادا کرنا (عیدالفطر میں)
6️⃣ عیدگاہ جانے سے پہلے کچھ کھانا (طاق عدد میں)
7️⃣ راستے میں آہستہ آواز سے تکبیرات پڑھنا
8️⃣ ایک راستے سے جانا اور دوسرے سے واپس آنا
9️⃣ جلدی عیدگاہ پہنچنا
🔟 نماز کے بعد خطبہ سننا

دیار غیر میں بسنے والے تمام  #اوورسیز بھائیوں کو عید مبارکاللہ تعالی آپکو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں  عطا فرمائے- آمین
19/03/2026

دیار غیر میں بسنے والے تمام #اوورسیز بھائیوں کو عید مبارک
اللہ تعالی آپکو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے- آمین

نماز جنازہ
18/03/2026

نماز جنازہ

اپنے لیے تو جیتے ہیں سبھی اس جہاں میںہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا❤️نئی ایمبولینس کی خریداری اور مستحق روزہ دار افرا...
18/03/2026

اپنے لیے تو جیتے ہیں سبھی اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا❤️

نئی ایمبولینس کی خریداری اور
مستحق روزہ دار افراد کے راشن میں تعاون کرنے کا شکریہ ❣️

تعاون کرنے کے بعد رسید واٹس ایپ لازمی کریں
03446533668

Faysal Bank Account Name:
EHSAS ENTERPRISES DHUNNI KALAN

Account Number:
3817301000001473

IBAN Number: PK14FAYS3817301000001473

Branch Name:
IBB BHEKO MORE, TEHSIL PHALIA

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔نئی ایمبولینس کی خریداری اور عید راشن میں تعاون کرنے کا شکریہ ❣️تعاون کرن...
17/03/2026

بہترین انسان وه ہے جو
دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔

نئی ایمبولینس کی خریداری اور
عید راشن میں تعاون کرنے کا شکریہ ❣️

تعاون کرنے کے بعد رسید واٹس ایپ لازمی کریں
03446533668

Faysal Bank Account Name:
EHSAS ENTERPRISES DHUNNI KALAN

Account Number:
3817301000001473

IBAN Number: PK14FAYS3817301000001473

Branch Name:
IBB BHEKO MORE, TEHSIL PHALIA

😭
16/03/2026

😭

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے:صدقہ جاریہ، ایسا علم ...
12/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے:
صدقہ جاریہ، ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔"
📖 (مسلم)

اللہ تعالیٰ محمد نواز اور لیاقت علی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

نئی ایمبولینس کی خریداری اور
مستحق روزہ دار افراد کے راشن میں تعاون کرنے کا شکریہ ❣️

تعاون کرنے کے بعد رسید واٹس ایپ لازمی کریں
03446533668

Faysal Bank Account Name:
EHSAS ENTERPRISES DHUNNI KALAN

Account Number:
3817301000001473

IBAN Number: PK14FAYS3817301000001473

Branch Name:
IBB BHEKO MORE, TEHSIL PHALIA

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیانئی ایمبولینس کی خریداری اور ...
11/03/2026

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا

نئی ایمبولینس کی خریداری اور
عید راشن میں تعاون کرنے کا شکریہ ❣️

تعاون کرنے کے بعد رسید واٹس ایپ لازمی کریں
03446533668

Faysal Bank Account Name:
EHSAS ENTERPRISES DHUNNI KALAN

Account Number:
3817301000001473

IBAN Number: PK14FAYS3817301000001473

Branch Name:
IBB BHEKO MORE, TEHSIL PHALIA

Address

Mandi Bahauddin
0546

Telephone

923446533668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن دهنی کلاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن دهنی کلاں:

Share