Pak Welfare Society Herdoh Rerka M.B.Din

Pak Welfare Society Herdoh Rerka M.B.Din Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Welfare Society Herdoh Rerka M.B.Din, Nonprofit Organization, Mandi Bahauddin.

سئینر سوسائٹی ممبر عاطف شہزاد گوندل گاہرے کا ریڑکا بالا حال مقیم Uk  کی پاکستان آمد پر پاک ویلفئیر سوسائٹی ہر دو ریڑکا ک...
14/04/2026

سئینر سوسائٹی ممبر عاطف شہزاد گوندل گاہرے کا ریڑکا بالا حال مقیم Uk کی پاکستان آمد پر پاک ویلفئیر سوسائٹی ہر دو ریڑکا کی طرف سے بلال نذیر گوندل ، اور جنرل سکریٹری صدام حسین گوندل کی انکی رہائش گاہ حاضری اور پاکستان آمد پر خیر مقدم و خصوصی ملاقات۔
منجانب: پاک ویلفئیر سوسائٹی ہردو ریڑکا

سئینر سوسائٹی ممبر بلال نواز گوندل ریڑکا زیریں حال مقیم آسٹریلیا (سابق اکاونٹ آفیسر) کی پاکستان آمد پر پاک ویلفئیر سوسائ...
06/04/2026

سئینر سوسائٹی ممبر بلال نواز گوندل ریڑکا زیریں حال مقیم آسٹریلیا (سابق اکاونٹ آفیسر) کی پاکستان آمد پر پاک ویلفئیر سوسائٹی ہر دو ریڑکا کی طرف سے بلال نذیر گوندل ، شعیب احمد گوندل اور صدام حسین گوندل کی انکی رہائش گاہ حاضری اور پاکستان آند پر خیر مقدم اور خصوصی ملاقات۔

منجانب: پاک ویلفئیر سوسائٹی ہردو ریڑکا

ریڑکا ایمبولینس سروس ڈیڈ باڈی وصول کرنے اسلام آباد ائیرپورٹ موجود الحمداللہ اپکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوششزیر انتظام:...
21/12/2025

ریڑکا ایمبولینس سروس ڈیڈ باڈی وصول کرنے اسلام آباد ائیرپورٹ موجود
الحمداللہ اپکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش
زیر انتظام:پاک ویلفئیر سوسائٹی ہر دو ریڑکا

پاک ویلفیئر سوسائٹی ہردو ریڑکا کی طرف سے شاہد عمران گوندل اور جنرل سکریٹری صدام حسین نے حاجی ناظم نذیر گجر صاحب کے گھر م...
25/11/2024

پاک ویلفیئر سوسائٹی ہردو ریڑکا کی طرف سے شاہد عمران گوندل اور جنرل سکریٹری صدام حسین نے حاجی ناظم نذیر گجر صاحب کے گھر میں ان سے ملاقات کی اور انکی سوسائٹی اور ریڑکاکے لیے خدمات پر انکا شکریہ ادا کیا

پاک ویلفیئر سوسائٹی ہردو ریڑکا کی طرف سے شاہد عمران گوندل اور جنرل سکریٹری صدام حسین نے سوسائٹی کے چمکتے ستارے بھائی شجا...
24/11/2024

پاک ویلفیئر سوسائٹی ہردو ریڑکا کی طرف سے شاہد عمران گوندل اور جنرل سکریٹری صدام حسین نے سوسائٹی کے چمکتے ستارے بھائی شجاعت حسین ہاشمی صاحب کے گھر میں ان سے ملاقات کی اور انکی سوسائٹی اور ریڑکاکے لیے خدمات پر انکا شکریہ ادا کیا

10/11/2024

رات گے پلانٹ پر کام جاری

01/11/2024

پلانٹ کو چلانے کے لیے تیاری جاری ہیں ریڑکا ویلفئیر اور پاک ویلفئیر کی مشترکہ کوشش دونوں فلاحی تنظیموں کے ممبران وکیل انجم ہاشمی حافظ رشید گجر تنزیل لیاقت انکل طفیل کو کام کئ نگرانی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مشن ریڑکا کی خدمت ہے دیگر فلاحی تنظیموں کے ساتھ مل کر اپنے حصے کی شمع روشن کرنے کی کوشش

31/10/2024

خدمت دن رات جاری

28/10/2024
26/10/2024

خدمت کے داعی پاک ویلفیئر سوسائٹی ہردوریڑکا کونسل منڈی بہاؤالدین۔۔۔

06/10/2024

پلانٹ کی خریداری مکمل
الحمداللہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی خریدداری کے لیے رقم پوری ہو چکی ہے ۔پلانٹ خریدنے کے لیے مزید رقم کی ضرورت نہیں ہے۔
ہاں پلانٹ کا کمرہ بنانے اور دیگر اخراجات کے لیے مختلف مقامی فلاحی دوست آپ سے ضرور رابطہ کر سکتے ہیں انکے ساتھ ضرور تعاون کریں۔
آپکا بے حد شکریہ

منجانب۔
پاک ویلفئیر سوسائٹی ہر دو ریڑکا

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923426694311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Welfare Society Herdoh Rerka M.B.Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pak Welfare Society Herdoh Rerka M.B.Din:

Share