22/05/2026
*جن جانوروں کی قربانی ممنوع ہے*
الحدیث النبوی:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چار طرح کے جانور قربانی کے لیے جائز نہیں: ایک تو کانا جس کا کانا پن صاف معلوم ہو، دوسرا بیمار جس کی بیماری واضح ہو، تیسرا لنگڑا جس کا لنگڑا پن صاف ظاہر ہو، چوتھا وہ دبلا اور کمزور جانور جس کی ہڈیوں میں گودا نہ ہو۔