صراط مستقیم ویلفئیر سوسائیٹی چک نمبر 26

صراط مستقیم ویلفئیر سوسائیٹی چک نمبر 26 صراط مستقیم ویلفیر ٹرسٹ چک نمبر 26

0302-008-2626
30/04/2026

0302-008-2626

صراط مستقیم ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چک نمبر 26 الفاہد سکول میں میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں ڈاکٹر بشرہ نوید ...
25/03/2026

صراط مستقیم ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چک نمبر 26 الفاہد سکول میں میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں ڈاکٹر بشرہ نوید رانا گجرانوالہ سے اپنی مکمل ڈاکٹروں کی ٹیم اور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر جو چک نمبر 26 الفاہد سکول میں تشریف لے کر ا رہے ہیں اس میں جناب میڈیکل کیمپ میں فری الٹرا ساؤنڈ فری میڈیسن فری لباٹری اور جن لوگوں کے انکھوں کے اپریشن بتائے جائیں گے ان میں مستق افراد کی انکھوں کے اپریشن بھی کروائے جائیں گے اور سب دوست 29 مارچ بروز اتوار کو چیکپ کرواے

25/03/2026
صراط مستقیم  ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 26 کے زیر اہتمام گاؤں میں انکھوں کے چیک اپ کے لیے فری کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں م...
25/03/2026

صراط مستقیم ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 26 کے زیر اہتمام گاؤں میں انکھوں کے چیک اپ کے لیے فری کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں میڈیسن ڈراپ چشمے اور جن مستحق لوگوں کے اپریشن بھی فری کیے جائیں گے

14/03/2026

چک نمبر 26 منڈی بہاوالدین چاقو شا قبرستان میں سے درختوں کی چوری ہوگئی ظلم کی انتہا

الحمداللہ!!
28/09/2025

الحمداللہ!!

الحمدللہ! صراطِ مستقیم ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 26 کی جانب سے گاؤں کے 8 مستحق مریضوں کے آنکھوں کے کامیاب آپریشن کروائے گئ...
28/09/2025

الحمدللہ! صراطِ مستقیم ویلفیئر سوسائٹی چک نمبر 26 کی جانب سے گاؤں کے 8 مستحق مریضوں کے آنکھوں کے کامیاب آپریشن کروائے گئے۔
یہ نیکی کا کام چوہدری عارف وینس (اٹلی) اور رانا غلام رسول (سعودی عرب) — ان دو بھائیوں کی مالی معاونت سے پایۂ تکمیل کو پہنچا، جنہوں نے اس کارِ خیر کا سارا خرچہ خود برداشت کیا۔

اللہ تعالیٰ ان دونوں بھائیوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ان کے مال، جان اور کاروبار میں بے پناہ خیروبرکت عطا فرمائے، اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا کرے۔
آمین ثم آمین

🌸 خوشخبری 🌸گاؤں کی بچیوں کے روشن مستقبل کی خاطر سلائی سینٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سینٹر میں گاؤں کی بچیوں کو...
25/06/2025

🌸 خوشخبری 🌸

گاؤں کی بچیوں کے روشن مستقبل کی خاطر سلائی سینٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سینٹر میں گاؤں کی بچیوں کو سلائی اور کٹنگ کا ہنر سکھایا جائے گا تاکہ وہ خود کفیل بن سکیں۔

ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ان تمام بھائیوں کا جنہوں نے اس نیک کام میں بھرپور تعاون کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲

صراط مستقیم ویلفیئر سوسائٹی

👍🏻
22/06/2025

👍🏻

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صراط مستقیم ویلفئیر سوسائیٹی چک نمبر 26 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share