Al-Karam Friends City Gojra

Call Directions Website Contact the organization

Al-Karam Friends City Gojra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Karam Friends City Gojra, Nonprofit Organization, Gojra city, Mandi Bahauddin.

26/09/2026
24/08/2026

سدا وسدا رہوے تیرا دوارا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جتھے ہوندا اے غریباں دا گزارا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
😭😭😭😭

23/08/2026

الحمد للہ
علامہ محمد رضا تبسم سیالوی صاحب کی محنت کا ثمر
17 بچوں نے ناظرہ قرآن پاک مکمل فرمایا ہے
Sohail Aslam Cheema Azmat Ali Gondal Muhammad Aqib

ان شاءاللہ
19/08/2026

ان شاءاللہ

علمی روایتِ ضیاءالامت کا روشن تسلسلولی عہدآستانہ عالیہ بھیرہ شریف،حضرت دیوان کریم کےلختِ جگر،صاحبزادہ محمدنعیم الدین شاہ...
12/08/2026

علمی روایتِ ضیاءالامت کا روشن تسلسل

ولی عہدآستانہ عالیہ بھیرہ شریف،حضرت دیوان کریم کےلختِ جگر،صاحبزادہ محمدنعیم الدین شاہ الازہری صاحب کاشاندارعلمی سفر ایک ایسی روشن روایت کی آئینہ داری ہےجس کی بنیاد قرآنِ کریم،علمِ دین اورعصرِ حاضر کی جدیدتعلیم کے حسین امتزاج پرقائم ہے۔

آپ کےعلمی سفرکا آغازحفظِ قرآنِ کریم سےہوا۔بعدازاں جامعہ الکرم،انگلینڈمیں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور پھردارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کےجید،بزرگ اورقابلِ احترام اساتذہ سے اکتسابِ علم کرتے ہوئے الشہادۃ العالمیہ کی تکمیل 2023ءمیں کی۔

علمی سفرکومزیدوسعت دیتےہوئےیونیورسٹی آف ایسکس،لندن سےلاءکی ڈگری 2023ءمیں حاصل کی۔اس کےبعدعالمِ اسلام کی عظیم علمی درسگاہ جامعۃ الازہر،مصرمیں عربی زبان و ادب کےخصوصی علمی پروگرام سے استفادہ کرتے ہوئے 2026ء میں سرٹیفیکیٹ مکمل کیا۔

اب اگست 2026ءمیں لندن کی یونیورسٹی سے Barrister of Law کی ڈگری کاحصول اس علمی سفر کاایک اورقابلِ فخرسنگِ میل ہے۔

یہ سفرمحض ڈگریوں کاحصول نہیں بلکہ دین،
قرآن، عربی زبان وادباور
جدیدقانونی وعصری علوم کےحسین امتزاج کی ایک روشن مثال ہے۔

یہی وہ علمی وژن ہےجسے حضرت ضیاءالامت جسٹس پیرمحمدکرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی علمی، فکری اورتربیتی جدوجہد کے ذریعےپروان چڑھایا؛ایک ایسا وژن جس میں دینی علوم کی گہرائی کے ساتھ عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ جدیدتعلیم بھی شامل ہے۔

آجحضرت دیوان کریم کے لختِ جگرصاحبزادہ پیرمحمدنعیم الدین شاہ الازہری کایہ علمی سفراس عظیم روایت کےتسلسل کی نوید ہے۔

دعاہےکہ اللہ تعالیٰ اس علمی سفرکومزیدوسعت،برکت اور اثرعطافرمائے،اوراسےدین و ملت،وطن اورانسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔
یہ اصل حقیقت ہے اگر واجد بھائی کچھ تحقیق کر لیتے تو شرمندگی نہ ہوتی ۔۔۔!

13/07/2026

پیر اور مرید کا ادب
آستانہ مقدسہ سیال شریف اور آستانہ مقدسہ بھیرہ شریف محمد منیب شکیل Muhammad Aqib Sohail Aslam Cheema Muhammad Nawaz Muhammad Ayoub Nizami

شیڈول 28 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارکنباضِ عصر، مفکر اسلام، مفسرِ قرآن حضرت ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری ر...
01/07/2026

شیڈول 28 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک
نباضِ عصر، مفکر اسلام، مفسرِ قرآن حضرت ضیاءالامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللّٰہ علیہ
18۔19۔20 محرم الحرام
بمطابق 4ـ5ـ6 جولائی بروز ہفتہ، اتوار، پیر
آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف

22/06/2026

21 جون بروز اتوار بعد از نماز عشاء
نویں سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس
زیر اہتمام : الکرم فرینڈز سٹی گوجرہ
بمقام: غوثیہ مسجد گوجرہ

20/06/2026

ان شاءاللہ
21جون بروز اتوار بعد از نماز عشاء

Address

Gojra City
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Karam Friends City Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Karam Friends City Gojra:

Shortcuts

Share