AL-Khidmat Foundation Dhok Kasib

AL-Khidmat Foundation Dhok Kasib الخدمت فاؤنڈیشن ڈھوک کاسب معلومات عامہ

14/12/2023

الحمدللہ رب العالمین
ہر سال کی طرح اس سال بھی الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ونٹر پیکج سکول کے بچوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

14/12/2023
اہل یونین کونسل کا شکریہ جنہوں نے اس مشکل ترین وقت میں اپنے بھائیوں کا ساتھ دیا ہے۔
25/10/2023

اہل یونین کونسل کا شکریہ جنہوں نے اس مشکل ترین وقت میں اپنے بھائیوں کا ساتھ دیا ہے۔

یونین کونسل کے مختلف مقامات پہ غزہ کے لیے جھولی فنڈ اکٹھا کیا گیا جس کی تفصیل درج ہے۔ اگر آپ مزید تعاون کرنا چاہیں تو ال...
22/10/2023

یونین کونسل کے مختلف مقامات پہ غزہ کے لیے جھولی فنڈ اکٹھا کیا گیا جس کی تفصیل درج ہے۔ اگر آپ مزید تعاون کرنا چاہیں تو الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران سے رابطہ کریں۔

مسجد اویسیہ ڈھوک سہارن سے محصورین غزہ کے لیے جمع ہونے والا زر تعاون!
22/10/2023

مسجد اویسیہ ڈھوک سہارن سے محصورین غزہ کے لیے جمع ہونے والا زر تعاون!

شمالی مسجد سے جمعہ کے روز اکٹھا ہونے والا فنڈ! آپ بھی اس مشکل کی گھڑی میں دست تعاون بڑھائیں !
22/10/2023

شمالی مسجد سے جمعہ کے روز اکٹھا ہونے والا فنڈ!
آپ بھی اس مشکل کی گھڑی میں دست تعاون بڑھائیں !

اللہ تعالیٰ مال میں برکت عطا فرمائے ۔آپ بھی دل کھول کہ مشکل کی گھڑی میں اپنا تعاون جاری رکھیں۔
22/10/2023

اللہ تعالیٰ مال میں برکت عطا فرمائے ۔
آپ بھی دل کھول کہ مشکل کی گھڑی میں اپنا تعاون جاری رکھیں۔

اہل دل انسانوں سے مالی تعاون کی اپیل سفاکیت کا شکار مظلوم ترین انسان آپ کے منتظر ہیں۔
19/10/2023

اہل دل انسانوں سے مالی تعاون کی اپیل سفاکیت کا شکار مظلوم ترین انسان آپ کے منتظر ہیں۔

الحمد للہ اس وقت تک ایک بہت سے بھائیوں نے دست تعاون دراز کیا۔ جو احباب اس کارخیر میں حصہ لینا چاہیں فل فور رابطہ فرمائیں...
18/10/2023

الحمد للہ اس وقت تک ایک بہت سے بھائیوں نے دست تعاون دراز کیا۔ جو احباب اس کارخیر میں حصہ لینا چاہیں فل فور رابطہ فرمائیں۔

اہل دل سے اپیل ہے مشکل کی اس گھڑی میں تعاون کریں۔
17/10/2023

اہل دل سے اپیل ہے مشکل کی اس گھڑی میں تعاون کریں۔

الحمدللہ کافی دستوں نے ماہانہ تعاون کی حامی بھری ہے، ان شا ء تازہ معلومات آپ تک جلد لائی جائيں گی۔
09/10/2023

الحمدللہ کافی دستوں نے ماہانہ تعاون کی حامی بھری ہے، ان شا ء تازہ معلومات آپ تک جلد لائی جائيں گی۔

Address

Dhok Kasib
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Khidmat Foundation Dhok Kasib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share