04/05/2025
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ بچہ جسکی عمر صرف آٹھ ماہ ہے
نام محمد عثمان ولد شاہد عمران
عمرحیات ولد اللہ دتہ گوندل (ڈیرہ مولو کا سندامنڈی بہاولدین )
آٹھ لاکھ کے مقروض ہیں اور سیری ہیں بچہ بہت تکلیف میں ہے فوری علاج درکار ہے خود نان ونفقہ کے محتاج ہیں
اک مجبور اور لاچار ماں کی فریاد آپ لوگوں تک پہنچا رہا ہوں اس امید پر کے کسی نا کسی بھاٸی کو احساس ہو اور اس بچے کی تکلیف کم کرنے کے صدقے اللہ کریم رحم فرما دیں آمین
00 92 341 9789197