آل محمد فاونڈیشن قادرآباد

Call Directions Contact the organization

آل محمد فاونڈیشن قادرآباد Help poor peoples

14/08/2026
بہت بہت مبارک ہو
07/08/2026

بہت بہت مبارک ہو

الحمدللہآج آل محمد فاؤنڈیشن قادرآباد کی جانب سے ایک محنت کش کھوکھے والے بھائی کو سولر پلیٹ، بیٹری، کنٹرولر اور پنکھا فرا...
26/07/2026

الحمدللہ

آج آل محمد فاؤنڈیشن قادرآباد کی جانب سے ایک محنت کش کھوکھے والے بھائی کو سولر پلیٹ، بیٹری، کنٹرولر اور پنکھا فراہم کیا گیا۔

یاد رہے کہ اس کے پاس بجلی کا کوئی نظام موجود نہیں تھا۔ الحمدللہ، اب وہ بہتر ماحول میں اپنا روزگار جاری رکھ سکے گا۔

اگر اللہ تعالیٰ نے ہمارے ہاتھوں کسی کے لیے آسانی پیدا کرنے کا ذریعہ بنایا ہے تو ہمیں بلا جھجک ایسی نیکیاں کرتے رہنا چاہیے۔

ہم تمام مخیر حضرات اور دوستوں کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں اپنا تعاون پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے مال، جان اور رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

ان شاء اللہ آپ سب کے مزید تعاون سے اس بھائی کے لیے جوتے سلائی کرنے کے مزید سامان کا بھی انتظام کیا جائے گا تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنا روزگار بہتر بنا سکے۔

دعاگو:
آل محمد فاؤنڈیشن، قادرآباد

آل محمد فاؤنڈیشن کے ممبر علی رضا ولد سیف جوکہ قضائےالہی سےوفات پاگئے ہیں ۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عط...
23/07/2026

آل محمد فاؤنڈیشن کے ممبر علی رضا ولد سیف جوکہ قضائےالہی سےوفات پاگئے ہیں ۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

تمام دوست احباب سے تعاون کی استدعا ہے
12/07/2026

تمام دوست احباب سے تعاون کی استدعا ہے

Address

Qadir Abad
Mandi Bahauddin

Telephone

+923461501704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل محمد فاونڈیشن قادرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to آل محمد فاونڈیشن قادرآباد:

Shortcuts

Share