Omung Foundation

Omung Foundation We look forward to receiving your charity in cash or in kind.

Omung Foundation was established to serve the under privileged and poor people, widows and children and people with disabilities in the rural areas of Mandibahauddin.

امنگ فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے ساتھ امنگ فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کی گروپ فوٹو۔ تمام رضاکاروں کا انتظامیہ تہہ دل سے شکریہ ادا ...
19/03/2026

امنگ فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے ساتھ امنگ فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کی گروپ فوٹو۔ تمام رضاکاروں کا انتظامیہ تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
امنگ فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش

عید راشن پیکج- فیز 2الحمد للہ آپ سب بھائیوں کے تعاون سے آج 38 مزید گھرانوں کو عید الفطر کے لیے راشن ان کے گھر کی دہلیز پ...
19/03/2026

عید راشن پیکج- فیز 2
الحمد للہ آپ سب بھائیوں کے تعاون سے آج 38 مزید گھرانوں کو عید الفطر کے لیے راشن ان کے گھر کی دہلیز پر رازداری کے ساتھ پہنچا دیا گیا ہے۔ دو دن پہلے 70 گھرانوں کو راشن مہیا کیا گیا تھا۔ الحمد للہ اس عید پر 108 گھرانوں کو راشن مہیا کیا گیا ہے۔انشاءاللہ اس نیک کام کا اجر آپ سب بھائیوں کو اللہ تعالی دیں گے۔

عید راشن پیکجالحمد للہ آپ سب بھائیوں کے تعاون سے آج 70 گھرانوں کو عید الفطر کے لیے راشن ان کے گھر کی دہلیز پر رازداری کے...
17/03/2026

عید راشن پیکج

الحمد للہ آپ سب بھائیوں کے تعاون سے آج 70 گھرانوں کو عید الفطر کے لیے راشن ان کے گھر کی دہلیز پر رازداری کے ساتھ پہنچا دیا گیا ہے۔ انشاءاللہ اس نیک کام کا اجر آپ سب بھائیوں کو اللہ تعالی دیں گے۔

فری میڈیکل کیمپ، یکم مارچ بمقام دارہ نماجی کا، بوہتبتعاون جناب فیاض احمد نماجی کا آف بوہت
27/02/2026

فری میڈیکل کیمپ، یکم مارچ بمقام دارہ نماجی کا، بوہت
بتعاون جناب فیاض احمد نماجی کا آف بوہت

الحمد للہ امنگ فاؤنڈیشن آہدی شریف نے عید سے پہلے 26 مستحق خاندانوں کو ایک مہینے کا راشن ان کے گھر کی دہلیز پہ مہیا کر دی...
06/06/2025

الحمد للہ امنگ فاؤنڈیشن آہدی شریف نے عید سے پہلے 26 مستحق خاندانوں کو ایک مہینے کا راشن ان کے گھر کی دہلیز پہ مہیا کر دیا ہے تا کہ ہمارے بے سہارا بہن بھائی بھی عید کی خوشیاں اچھے طریقے سے منا سکیں۔

11/04/2025

امنگ فاؤنڈیشن آہدی شریف نے 26 غریب اور بے کس خاندانوں کو رمضان اور عید کے لیے راشن مہیا کیا ہے تا کہ وہ لوگ بھی رمضان او...
22/03/2025

امنگ فاؤنڈیشن آہدی شریف نے 26 غریب اور بے کس خاندانوں کو رمضان اور عید کے لیے راشن مہیا کیا ہے تا کہ وہ لوگ بھی رمضان اور عید کی خوشیاں منا سکیں۔ امنگ فاؤنڈیشن کی مالی امداد کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ۔

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Omung Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Omung Foundation:

Share