Self Help Jayya khokharan

Self Help Jayya khokharan جیہ کھوکھراں کے تمام بزرگوں بھائیوں نوجوانوں اور بزرگوں سے تعاون کی اپیل ہے سیلف ہیلپ جیہ کھو کھراں

گاؤں میں رات کا وقت اور خوبصورت منظر
14/05/2026

گاؤں میں رات کا وقت اور خوبصورت منظر

میرے نئے ٹاپ فینز کا تہہ دل سے شکریہ! ‏💎‏ محمد افضل کھوکھر, منڈی بہاوالدین سرگودھا اپڈیٹسہماری کمیونٹی میں ان کا استقبال...
03/05/2026

میرے نئے ٹاپ فینز کا تہہ دل سے شکریہ! ‏💎‏ محمد افضل کھوکھر, منڈی بہاوالدین سرگودھا اپڈیٹس

ہماری کمیونٹی میں ان کا استقبال کرنے کیلئے کمنٹ کریں، @ٹاپ فینز

گزشتہ رات ہماری “سیلف ہیلپ جیّہ کھوکھراں” تنظیم کی ایک اہم میٹنگ ہوئی، جو الطاف احمد شہزاد سینئر سول جج کے زیزِ سایہ ڈیر...
03/05/2026

گزشتہ رات ہماری “سیلف ہیلپ جیّہ کھوکھراں” تنظیم کی ایک اہم میٹنگ ہوئی، جو الطاف احمد شہزاد سینئر سول جج کے زیزِ سایہ ڈیرہ رائیکا ، افضال احمدکھوکھر (رائیکا) کے ڈیرے پر منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں علاقے کے معززین اور تنظیم کے اہم ارکان نے شرکت کی۔ ہم سب نے گاؤں کے تمام مسائل پر بات کی، ان کو حل کرنے پر بھی غور کیا۔ اس پر جو ہمارے معزز مہمان آئے، ہم ان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، اور ہم سب نے یہ عزم کیا کہ مل کر گاؤں کے تمام ترقیاتی کاموں میں ایک ساتھ لگن سے کام کریں گے اشاءاللّہ۔

28/04/2026

بھا ئی محمد ریاض کی زوجہ (بھابی) دختر تایا طالب حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں نما ز جنا زہ انشاءاللہ رات 9:30 بجے مغرب والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

21/04/2026

محمد ریاض ولد احمد خان ولد بہادر انکی زوجہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین

12/04/2026

درود شریف کثرت سے پڑھیں ایک وقت آئے گا نبی کریم ﷺ کا دیدار نصیب ہو گا۔ان شاءاللہ

12/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمد جاوید ولد احمد خان سوہنی دا گوندل قضاے الہی سے وفات پا گئے.....
اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲

آہ!!!! مجاھد کھوکھر داغ مفارقت دے گیا ھے! لکھنے کو بہت کچھ ھے لیکن جذبات قابو میں نہیں ہیں ، الفاظ ساتھ نہیں دے رھے مجاھ...
06/12/2025

آہ!!!!
مجاھد کھوکھر داغ مفارقت دے گیا ھے!
لکھنے کو بہت کچھ ھے لیکن جذبات قابو میں نہیں ہیں ، الفاظ ساتھ نہیں دے رھے
مجاھد ایک ہنس مکھ ، ہر دلعزیز ، خوش مزاج اور زندہ دل انسان تھا
مجاھد یار تو مرنے والا نہیں تھا
ابھی تیرے جانے کا وقت نہیں تھا ، تیری کمی کبھی پوری نہیں ھو سکے گی!
آج ھم ایک مخلص دوست اور بہترین ساتھی سے محروم ھو گئے ہیں!
ھم تیرے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں ، مالک تیری مغفرت فرمائے ، میرا رب تیرے درجات بلند فرمائے ، مالک کریم تجھے کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین!!

الحمد للہ ! میں اپنی ،  تمام فیملی اور گاؤں کیطرف سے ڈاکٹر مائلہ الطاف کو امیریکن کالج آف سرجنز کیطرف سے فیلوشپ/ڈگری ملن...
16/11/2025

الحمد للہ ! میں اپنی ، تمام فیملی اور گاؤں کیطرف سے ڈاکٹر مائلہ الطاف کو امیریکن کالج آف سرجنز کیطرف سے فیلوشپ/ڈگری ملنے اور امریکہ کی سو سائٹی آف سرجنز کی ممبر بننے اور پنجاب ہیلتھ منسٹری سے ایوارڈ آف ایکسیلینس (گولڈ میڈل)ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں! اللہ کریم انسانیت کی حقیقی معنوں میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے!

19/10/2025

اپنے ماں باپ کا خیال رکھو، وقت ایک دن تمہیں بھی اُن کی جگہ پر لے آئے گا۔

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Self Help Jayya khokharan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Self Help Jayya khokharan:

Share