Al-Huda Foundation Pakistan

Al-Huda Foundation Pakistan AL-HUDA Foundation is a small charitable organization created by Haroon Zafar Ranjha

جزاکم اللہ خیرا
20/04/2026

جزاکم اللہ خیرا

تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمیں علم ہے کہ آپ سب نے ماہِ رمضان المبارک میں دل کھول کر مستحق افراد کی مدد کی۔ اللہ ...
19/04/2026

تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمیں علم ہے کہ آپ سب نے ماہِ رمضان المبارک میں دل کھول کر مستحق افراد کی مدد کی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔

اب سکول انتظامیہ کی جانب سے ایک اہم اپیل پیشِ خدمت ہے۔ جس طرح آپ نے پہلے خدمت کا جذبہ دکھایا، اسی طرح اس نیک کام میں حصہ لینا بھی نہایت ضروری ہے۔

اگر چند احباب 5 ہزار یا 10 ہزار روپے کی معمولی سی رقم بھی تعاون کے طور پر بھیج دیں، تو مجموعی طور پر ایک معقول رقم جمع ہو سکتی ہے، جس سے تعمیر کا یہ اہم کام آسانی سے مکمل کیا جا سکے گا۔

آپ کا چھوٹا سا تعاون ایک بڑے کام کی تکمیل کا سبب بن سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔آمین

رابطہ
03446049694

Eid Mubarak From Team: Al-Huda Foundation Pakistan
21/03/2026

Eid Mubarak
From Team: Al-Huda Foundation Pakistan

21/03/2026

ننھے بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا گیا

سب کو عیدی تقسیم

الحمدللہ،اس بابرکت مہینے اور عید کی خوشیوں کے موقع پر ہمارے دلوں کو سب سے زیادہ خوشی اس بات سے ملی کہ ہم اپنے مستحق بھائ...
19/03/2026

الحمدللہ،
اس بابرکت مہینے اور عید کی خوشیوں کے موقع پر ہمارے دلوں کو سب سے زیادہ خوشی اس بات سے ملی کہ ہم اپنے مستحق بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یہ خوشیاں بانٹ سکے۔ یہ سب ہمارے مہربان اور دردِ دل رکھنے والے ڈونرز کی فراخدلی اور خلوص کا نتیجہ ہے، جنہوں نے بے لوث ہو کر ضرورت مند خاندانوں کے لیے عیدی کی رقوم فراہم کیں۔

اب تک اللہ کے فضل و کرم سے کونسل بھر میں 100 مستحق خاندانوں میں مجموعی طور پر 541,000 روپے بطور کیش عیدی تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک کے دوران 170 خاندانوں تک تقریباً 530,000 روپے مالیت کا راشن پہنچایا گیا، تاکہ وہ بھی سکون اور عزت کے ساتھ اس مقدس مہینے کی برکتوں سے مستفید ہو سکیں۔

یوں اس رمضان المبارک میں مجموعی طور پر 1,071,000 روپے کی مدد سے کئی گھروں میں آسانیاں پیدا کرنے اور چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی گئی۔

اللہ تعالیٰ اپنے تمام معاونین کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی اسی خلوص اور محبت کے ساتھ خدمت کا موقع دیتا رہے۔ آمین۔
Al-Huda Foundation Pakistan

#رمضان2026

18/03/2026
Jazak Allah ❤️
15/03/2026

Jazak Allah ❤️

جزاکم اللہ خیرا 💕
15/03/2026

جزاکم اللہ خیرا 💕

Jazak Allah
13/03/2026

Jazak Allah

عید کی خوشیوں میں مستحق افراد کو شامل۔کرنے کی کوشش۔
10/03/2026

عید کی خوشیوں میں مستحق افراد کو شامل۔کرنے کی کوشش۔

Address

AL-KAREEM CENTER, Makkay Wal
Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Huda Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Huda Foundation Pakistan:

Share