Rajoa Welfare and Development Association

Rajoa Welfare and Development Association NGO

یہ گاؤں ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے اپنے گاؤں کی خوبصورتی کے لیے ویلفیئر سوسائٹی کا ساتھ دیں شکریہ
22/09/2025

یہ گاؤں ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے اپنے گاؤں کی خوبصورتی کے لیے ویلفیئر سوسائٹی کا ساتھ دیں شکریہ

یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ویلفیئر سوسائٹی کے سات...
27/08/2025

یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ تعاون کریں

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں ساماں سو برس کا پل کی خبر نہیں
22/08/2025

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
ساماں سو برس کا پل کی خبر نہیں

ماشاء اللہ چوہدری ساجد اقبال راں نے پہلے کی طرح روایت برقرار رکھتے ہوئے آج پھر ویلفیئر کی درخواست پر 20000روپے دیے ہیں ا...
01/08/2025

ماشاء اللہ چوہدری ساجد اقبال راں نے پہلے کی طرح روایت برقرار رکھتے ہوئے آج پھر ویلفیئر کی درخواست پر 20000روپے دیے ہیں اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین
یہ گاؤں ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے اپنے گاؤں کی خوبصورتی کے لیے ویلفیئر سوسائٹی کا ساتھ دیں شکریہ

Address

Rajoa
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajoa Welfare and Development Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rajoa Welfare and Development Association:

Share