Govt. High School Mona Depot

Govt. High School Mona Depot سرکاری سکول❤️ معیاری سکول🏫

19/07/2026

سرکاری سکولز معیاری سکولز

گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو (ضلع منڈی بہاء الدین) میں ایڈمیشن جاری ہیں۔

*گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو میں نرسری تا دہم داخلے جاری ہیں۔*یہاں بچوں کو درج ذیل بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں:1. فر...
25/03/2026

*گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو میں نرسری تا دہم داخلے جاری ہیں۔*

یہاں بچوں کو درج ذیل بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں:
1. فری داخلہ
2. مفت درسی کتب
3. معیاری تعلیم
4. تجربہ کار اساتذہ
5. بہترین تعلیمی ماحول

*اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی انہیں گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو میں داخل کروائیں۔*

Address

Remount Depot Mona
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Mona Depot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share