23/04/2025
الحمدللہ!
یونائٹڈ فارسندا ویلفیئر کی جانب سے ایک اور خوبصورت قدم۔
ہماری ٹیم نے آج ایک محنتی اور باہمت بیٹی کو سلائی مشین فراہم کی، تاکہ وہ اپنا باعزت روزگار شروع کر سکے اور خود کفالت کی طرف قدم بڑھا سکے۔
ہمارا مقصد صرف امداد نہیں، بلکہ روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارے اس مشن کا حصہ بنیں۔
یونائٹڈ فارسندا ویلفیئر – خدمت، خلوص اور بہتری کے ساتھ۔