بگا پنڈ ویلفیٸر سوساٸٹی، منڈی بہاٶالدین

Call Directions Contact the organization

بگا پنڈ ویلفیٸر سوساٸٹی، منڈی بہاٶالدین السلام و علیکم

17/09/2026
ماشاءاللہ جی گلفام حسن( فرام اٹلی)کی طرف سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی بلڈنگ کیلئے پچاس ہزار (50000) کا عطیہ اللہ تعالیٰ قبول...
31/08/2026

ماشاءاللہ جی گلفام حسن( فرام اٹلی)کی طرف سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی بلڈنگ کیلئے پچاس ہزار (50000) کا عطیہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

چاچو محمد نواز کی طرف سے 30 ہزار روپے وآٹر پلانٹ کے لیے عطیہ کیا گیا ہے اللہ تعالی ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے امیں
31/08/2026

چاچو محمد نواز کی طرف سے 30 ہزار روپے وآٹر پلانٹ کے لیے عطیہ کیا گیا ہے اللہ تعالی ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے امیں

❤️ماشاءاللہ❤️ طارق عزیز کالس (مرحوم)کے صاحب زادے معظم کالس اور  صفیان کالس کی طرف سے اپنے والد طارق عزیز کالس کے ایصال ث...
31/08/2026

❤️ماشاءاللہ❤️
طارق عزیز کالس (مرحوم)کے صاحب زادے معظم کالس اور صفیان کالس کی طرف سے اپنے والد طارق عزیز کالس کے ایصال ثواب کیلئے مبلغ پچاس ہزار (50000 ) واٹر فلٹریشن پلانٹ کی بلڈنگ کیلئے ڈونیٹ کیاہے اللہ تبارک و تعالی ان دونوں بھائیوں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور ان کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923443473617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بگا پنڈ ویلفیٸر سوساٸٹی، منڈی بہاٶالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بگا پنڈ ویلفیٸر سوساٸٹی، منڈی بہاٶالدین:

Shortcuts

Share