Haider E Karar Foundation Malka

Haider E Karar Foundation Malka we are working for the welfare of community

25/09/2025
انشاءاللہ
26/10/2024

انشاءاللہ

اہلیان علاقہ کیلئے خوشخبری الحمدللہحیدرکرارؓویلفیئر کلینک ملکہ پر ایک اور میڈیکل سپیشلسٹ  کا اضافہ کر دیا گیا ہے میڈیکل ...
07/09/2024

اہلیان علاقہ کیلئے خوشخبری
الحمدللہ
حیدرکرارؓویلفیئر کلینک ملکہ پر ایک اور میڈیکل سپیشلسٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حافظ طلحہ الرحمن سجاد ہفتے میں دو دن بروز بدھ،اور جمعرات دن 3 بجے سے شام 6 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گئے
مکمل شیڈول ۔حیدرکرارؓویلفیئر کلینک ملکہ
لیڈی ڈاکٹر حفصہ افتخار بروز سوموار، منگل
ڈاکٹر حافظ طلحہ الرحمن سجاد بروز بدھ، جمعرات
ڈاکٹر کمال اطہر بروز جمعہ المبارک
ڈاکٹر عمر فاروق بروز ہفتہ، اتوار

21/08/2024

آرمی بھرتی کیمپ انشاءاللہ آج اپنے ٹائم ٹیبل کے مطابق لگایا جارہا ہے
مزید معلومات کے لیے 03016205719
03124255298

خوشخبری پہلے 2 بھرتی کیمپ جو حیدرکرارؓویلفیئرفاؤنڈیشن ملکہ کے دفتر لگائے گئے ان میں اب تک 144 نوجوان پاک فوج جوائن کرچکے...
19/08/2024

خوشخبری
پہلے 2 بھرتی کیمپ جو حیدرکرارؓویلفیئرفاؤنڈیشن ملکہ کے دفتر لگائے گئے ان میں اب تک 144 نوجوان پاک فوج جوائن کرچکے ہیں الحمدللہ
ضلع گجرات کے نوجوانوں کے لیے 21 اگست 2024 بروز بدھ کو انشاءاللہ پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی ہونے کا ایک اور نادر موقع
دفتر حیدرکرارؓویلفیئرفاؤنڈیشن رجسٹرڈ ملکہ
ضلع گجرات تحصیل کھاریاں
03124255298
03016205719

اجتماعی قربانی 2024 کے گوشت کی تقسیم
18/06/2024

اجتماعی قربانی 2024 کے گوشت کی تقسیم

راجہ عبدالعزیز صاحب ایم ڈی بسم اللہ مارکی ملکہ کی طرف سے عطیہ  @
27/01/2024

راجہ عبدالعزیز صاحب ایم ڈی بسم اللہ مارکی ملکہ کی طرف سے عطیہ @

09/09/2023

حیدرکرارؓویلفیئرفاؤنڈیشن ملکہ کا پیغام

04/09/2023

شاہ شعیب ہاشمی کا پیغام

شاہ شعیب ہاشمی پاکستان سے محبت کرنے والی ایک ایسی شخصیت کا نام ہے جسے ان کے والد محترم نے اسلام اور پاکستان سے محبت کا عملی درس دیا پاکستان میں ایم اے ایجوکیشن اور ایم ایس باٹنی کرنے کے بعد یوکے چلے گئے جہاں ایم ایس سی بائیو میڈیکل سائنسز، ایم ایس سی سائیکالوجیکل سائنسز، ایم اے انگلش، پوسٹ گریجوئیٹ سرٹیفکیٹ ان ایجوکیشن سمیت کئی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹ کورسز کئے۔
۔یوکے اور پاکستان میں کئی فلاحی تنظیموں کے ساتھ کام کررہے ہیں۔۔
اللہ شاہ شعیب ہاشمی صاحب کو دین و دنیا کی ساری خوشیاں کامیابیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے اور تقسیم کرتے رہنے کی توفیق دے آمین

01/07/2023

اہلیان ملکہ کی ہمیشہ کی طرح اس عیدقربان پر بھی اجتماعی گوشت کی بہترین تقسیم و ترتیب۔ قیام پاکستان سے قبل سے جاری گوشت تقسیم کا یہ سلسلہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے قائم و دائم ہے اور انشاءاللہ ہر سال حیدرکرارؓویلفیئرفاؤنڈیشن ملکہ اس کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش میں ہے۔ عید کے دو دنوں میں 9112 کلو گوشت جامع مسجد ملکہ میں جمع کر کے 1015 گھرانوں میں ساڑھے سات کلو فی گھر تقسیم کیا گیا جبکہ ملکہ سے باہر 500 گھرانوں میں 3 کلو فی گھر تقسیم کیا گیا ہے۔ اس عمل میں حصہ لینے والے تمام افراد کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمایں۔ آمین۔
ویڈیو عمر فاروق اعوان

سیلاب زدگان کیلئے دوسرا ریلیف پیکج
29/09/2022

سیلاب زدگان کیلئے دوسرا ریلیف پیکج

Address

Malka
5370

Telephone

+923016205719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider E Karar Foundation Malka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haider E Karar Foundation Malka:

Share