Islami Jamiat Talaba Halqa Deha Malir

Islami Jamiat Talaba Halqa Deha Malir Islami Jamiat-e-Talaba, Halqa Deya Malir
Empowering youth through education, character building, and leadership
A value-driven and organized student body

10/06/2026

Coming Soon

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں اخلاص، تقویٰ اور ...
26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨

اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں اخلاص، تقویٰ اور اطاعت کی حقیقی روح عطا فرمائے۔

یہ مبارک دن ہمیں ایثار، قربانی اور اللہ کی رضا کے لیے
جینے کا سبق دیتا ہے۔

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے خیر، برکت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ
حلقہ دیہہ ملیر

#عیدالاضحیٰ


نشست برائے کارکناناسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کے زیرِ اہتمام خصوصی نشست۔مہمانِ خصوصی✨ سعد بن شکیل(ناظم اسلامی جمعیت...
21/05/2026

نشست برائے کارکنان
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کے زیرِ اہتمام
خصوصی نشست۔

مہمانِ خصوصی
✨ سعد بن شکیل
(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ملیر)
✨ سید عبداللہ
(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ جناح اسکوائر)

تمام کارکنان بروقت شرکت یقینی بنائیں اور اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لائیں۔

📅 24 مئی، بروز اتوار
🕰 بعد نمازِ مغرب
📍 اولڈ تھانہ مسجد

الحمدللہآج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کے تحت اولڈ تھانہ مسجد میں حدیث کا مطالعہ ہوا۔ان شاء اللہ آج سے یہ سلسلہ روز...
15/05/2026

الحمدللہ
آج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کے تحت اولڈ تھانہ مسجد میں حدیث کا مطالعہ ہوا۔
ان شاء اللہ آج سے یہ سلسلہ روزانہ جاری رہے گا۔



الحمدللہ اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کی پہلی تعارفی نشست بخیر و عافیت منعقد ہوئی۔نشست سے نگران اسلامی جمعیت طلبہ حل...
11/05/2026

الحمدللہ اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کی پہلی تعارفی نشست بخیر و عافیت منعقد ہوئی۔

نشست سے نگران اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر عبداللہ بھائی نے نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت اور دعوتِ دین کی اہمیت پر گفتگو کی۔

اس موقع پر جماعت اسلامی حلقہ اولڈ تھانہ کے ناظم رسول بخش بھائی بھی موجود تھے، جنہوں نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے نوجوانوں کی اصلاح و تربیت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔






اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کی پہلی تعارفی نشست ان شاءاللہ📅 10 مئی، بروز اتوار🕓 بعد نمازِ عصر📍 اولڈ تھانہ مسجدمیں م...
03/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دیہہ ملیر کی پہلی تعارفی نشست ان شاءاللہ

📅 10 مئی، بروز اتوار
🕓 بعد نمازِ عصر
📍 اولڈ تھانہ مسجد

میں منعقد ہوگی۔

آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اہم نشست میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اپنے دوستوں کو بھی ساتھ لائیں۔

جزاک اللہ خیراً

اسلامی جمعیت طلبہ
حلقہ دیہہ ملیر















!الحمدللہاسلامی جمعیت طلبہ، حلقہ دیا ملیر کا باضابطہ سوشل میڈیا پیج قائم کر دیا گیا ہے۔یہ پلیٹ فارم نوجوانوں تک مثبت پیغ...
01/05/2026

!الحمدللہ

اسلامی جمعیت طلبہ، حلقہ دیا ملیر کا باضابطہ سوشل میڈیا پیج قائم کر دیا گیا ہے۔

یہ پلیٹ فارم نوجوانوں تک مثبت پیغام پہنچانے،
تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کرنے

اور طلبہ کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے۔
ان شاء اللہ یہاں آپ کو باقاعدگی سے:
✔️ تنظیمی پروگرامز اور اپڈیٹس
✔️ تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں
✔️ طلبہ کے مسائل اور رہنمائی
✔️ اور دیگر مفید مواد
ملتا رہے گا۔

ہم آپ سب کو دعوت دیتے ہیں کہ اس پیج کوfollow کریں
اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
آئیں! ایک باوقار اور منظم طلبہ تحریک کا حصہ بنیں۔

جزاکم اللہ خیراً

اسلامی جمعیت طلبہ
حلقہ دیا ملیر


Address

Malir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Halqa Deha Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share