AlFaiz Welfare Society الفیض ویلفئر سوسائٹی

AlFaiz Welfare Society  الفیض ویلفئر سوسائٹی خدمت میں عظمت۔

--عکسِ فیض--
-----------------

بانی و مرکزی صدر: میاں عابد حسین طاہر سروری قادری

تنظیم-عکسِ فیض- مردِ کامل، عاشقِ رسُولﷺ، درویشِ بے گلیم حضرت قبلہ

خیر الناس من ینفع الناس (الحدیث )                  لوگوں میں سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کیلئے فائدہ مند ہو الحمدللہ بفضل تعا...
21/06/2025

خیر الناس من ینفع الناس (الحدیث )
لوگوں میں سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کیلئے فائدہ مند ہو

الحمدللہ بفضل تعالٰی! جناب قبلہ فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کی مقدس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، ملکوال سٹی میں آج ایک یتیم، نادار اور مستحق بیٹی کیلئے شادی کا مکمل سامان اس کی والدہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جس پر 325000 روپے کے اخراجات آئے ہیں۔ یہ ایک مقبول اور مقدس نیکی کا کام ہے جو کہ آپ جیسے صاحب دل مخیر ساتھیوں کے عملی تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔ جن ساتھیوں نے اس کار خیر میں مالی تعاون فرمایا، اللہ پاک اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ان پر اور ان کے گھر والوں پر اپنا بے پایاں فضل و کرم فرمائے

الداعی الی الخیر: میاں عابد حسین طاہر سروری قادری، بانی و سرپرست، الفیض رح ویلفیئر سوسائٹی، دربار فیض رح، لاہور
برائے رابطہ: 03004150363

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹیخدمت میں عظمت۔۔۔رمضان پیکج 2025السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗالحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و...
28/03/2025

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی
خدمت میں عظمت۔۔۔

رمضان پیکج 2025

السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗ

الحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفقت و رحمت اور مرشدِ کامل حضرت فقیر عبدالحمید صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہِ خاص کا اثر ہے کہ اُس ذاتِ بابرکات نے خدمتِ انسانیت جیسے مقدس کام، جس کا درس حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ذاتی زندگی میں عملی طور پر دیا، کیلئے الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی کو توفیق دی۔خدمت انسانیت کا یہ عظیم مشن میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی جاری و ساری ہے۔
جیسا کہ گزشتہ دنوں آپ سے مالی تعاون کی اپیل کی گئی تھی جس کے پیشِ نظر رمضان پیکج 2025 مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا جسکی تفصیلات اسطرح ہیں۔

ملکوال: 329,500 روپے
راولپنڈی: 50,000 روپے
لاھور: 75,000 روپے

کل رقم: 454,500 روپے

اب تک 235 غریب، نادار ،مفلس، مستحق خاندانوں میں نقد کیش کی شکل میں تقسیم کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ راشن اکٹھا کر کے مستحق افراد کو اٹھواتے ہوئے فوٹو سیشن بھی کیا جا سکتا ہے مگر اس سے ریاء کا پہلو اجاگر ہو جاتا ہے لہٰذا مستحقین کو نقد شکل میں امداد کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی ضرورت کے تحت خرچ کریں اور ریاء سے بھی بچا جا سکے۔

کیونکہ الفیض رح ویلفیئر سوسائٹی اکثر اوقات ویلفئیر کے پراجیکٹس کرتی رہتی ہے لہٰذا مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ یہ نیکی اور احساسِ انسانیت کا دائرہ اسی طرح مزید وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا جائے۔
اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کا فضل و کرم اور آپ تمام احباب کا تعاون شاملِ حال رہا تو یہ کام اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔ اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور بہترین جزائے خیر سے نوازے۔

نوٹ:
فیس بک پر کارِ خیر کے ذکر کو خود نمائی یا ذاتی تشہیر ہر گز نہ سمجھا جائے۔ ہمارے قابلِ عزت ڈونرز کی تجاویز اور بار بار اصرار کے بعد یہ تمام مواد فیس بک پر دیا جا رہا ہے تا کہ مزید لوگوں کی حوصلہ افزائی ہو اور خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں حصہ لیں۔ مگر پھر بھی اگر کسی صاحب کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم معزرت خواہ ہیں۔ اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔
جزاک اللّٰہ خیراً

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔
MCB account (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

برائے رابطہ:
میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
بانی و صدر الفیض رح ویلفیئر سوسائٹی
0300 4150363

خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہ...
20/02/2025

خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)
ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔
🙏
السلام علیکم
الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی، حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر سروری قادری رح کے خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو برقرار رکھے ہوئے ہے اور الحمد للّٰہ صدر و سرپرست انتظامیہ کمیٹی دربارِ فیض رح ، میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی غریب، مستحق اور نادار لوگوں کی خدمت جاری ہے۔

ملکوال کے علاقے سے تعلق رکھنے والے غریب اور مستحق خاندان کے نذیر ڈوگر مرحوم 2012 میں جن کے وصال ہوا اور اس کے بعد الفیض ویلفیئر سوسائٹی نے ان کے مستحق خاندان کو تنہا نہیں چھوڑا اور وقتا فوقتا انکی متعدد جوان بیٹیوں کی شادی کیلئے جہیز کا سامان تیار کر کے رخصت کیا گیا مزید ان کے یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم کی ذمہداری بھی پوری کی گئی۔گزشتہ روز نذیر ڈوگر مرحوم کی ایک بیٹی کی شادی کیلئے سامان تیار کر کے اُن کے حوالے کر دیا گیا جس پر کُل لاگت 343100/- روپے آئی۔

اللہ پاک ان تمام صاحبان کی جائز دلی حاجات پوری فرمائے جنہوں نے اس کارِ خیر میں بھرپور مالی تعاون کیا۔ ❤️
جزاک اللہ خیر۔

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔

الداعی الی الخیر: میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
صدر الفیض ویلفئیر سوسائٹی
و
صدر و سرپرست انتظامیہ کمیٹی دربارِ فیض رح
رابطہ: 03004150363

MCB (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

الفیض ویلفیر سوسائٹی“خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوس...
20/02/2025

الفیض ویلفیر سوسائٹی
“خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)
ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔
“جو کسی تنگدست پر آسانی کرے گا۔ اللّٰہ دنیا و آخرت میں اس پر آسانی کے راستے کھول دے گا۔” (الحدیث مسلم: ۴۸۶۷)

السلام علیکم!
حضرت قبلہ فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کے خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو جاری رکھتے ہوئے الفیض ویلفیر سوسائٹی نے میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ سرپرستی الحمد للّٰہ سال 2024 کے دوران جو سماجی فلاحی کام کئے ہیں اُن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں جس میں یتیم بچیوں کی شادی، مالی امداد بوجہ غربت، فری علاج اور فری ایجوکیشن کے پراجیکٹ شامل ہیں۔ احباب کا تعاون اور اعتماد یوں ہی شاملِ حال رہا تو انشااللہ یہ کام یوں ہی جاری و ساری رہے گا۔

- ⁠رمضان پیکج 2024 = 385500 روپے
- ⁠فلٹریشن پلانٹ= 143060 روپے
- ⁠منفرد امداد مع تفصیل = 1313656 روپے

جس کے مطابق سال 2024 میں مختلف پروجیکٹس میں 1842216 روپے کی امداد کی گئی۔

مزید برآں احباب سے اپیل ہے کہ حسبِ توفیق اس کارِ خیر میں حصہ لیتے رہیں تاکہ یہ سلسلہ بغیر تعطل چلتا رہے۔
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

الداعی الی الخیر: میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
صدر الفیض ویلفئیر سوسائٹی
و
صدر و سرپرست انتظامیہ کمیٹی دربارِ فیض رح
رابطہ: 03004150363
اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔
MCB (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

الفیض ویلفیر سوسائٹی“خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوس...
19/02/2025

الفیض ویلفیر سوسائٹی
“خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)
ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔
“جو کسی تنگدست پر آسانی کرے گا۔ اللّٰہ دنیا و آخرت میں اس پر آسانی کے راستے کھول دے گا۔” (الحدیث مسلم: ۴۸۶۷)

السلام علیکم!
حضرت قبلہ فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کے خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو جاری رکھتے ہوئے الفیض ویلفیر سوسائٹی نے میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ سرپرستی الحمد للّٰہ سال 2022-2023 کے دوران جو سماجی فلاحی کام کئے ہیں اُن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں جس میں یتیم بچیوں کی شادی، مالی امداد بوجہ غربت، فری علاج اور فری ایجوکیشن کے پراجیکٹ شامل ہیں۔ احباب کا تعاون اور اعتماد یوں ہی شاملِ حال رہا تو انشااللہ یہ کام یوں ہی جاری و ساری رہے گا۔

- ڈیرہ غازی خان سیلاب امداد = 1475,000 روپے
- ⁠رمضان پیکج 2022 = 621,000 روپے
- ⁠رمضان پیکج 2023 = 383500 روپے
- ⁠منفرد امداد مع تفصیل = 1941186 روپے

جس کے مطابق سال 2022-2023 میں مختلف پروجیکٹس میں 4420686 روپے کی امداد کی گئی۔

مزید برآں احباب سے اپیل ہے کہ حسبِ توفیق اس کارِ خیر میں حصہ لیتے رہیں تاکہ یہ سلسلہ بغیر تعطل چلتا رہے۔
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

الداعی الی الخیر: میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
صدر الفیض ویلفئیر سوسائٹی
و
صدر و سرپرست انتظامیہ کمیٹی دربارِ فیض رح
رابطہ: 03004150363
اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔
MCB (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹیخدمت میں عظمت۔۔۔رمضان پیکج 2024السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗالحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و...
06/04/2024

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی
خدمت میں عظمت۔۔۔

رمضان پیکج 2024

السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗ

الحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفقت و رحمت اور مرشدِ کامل حضرت فقیر عبدالحمید صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہِ خاص کا اثر ہے کہ اُس ذاتِ بابرکات نے خدمتِ انسانیت جیسے مقدس کام، جس کا درس حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ذاتی زندگی میں عملی طور پر دیا، کیلئے الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی کو توفیق دی۔خدمت انسانیت کا یہ عظیم مشن میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی جاری و ساری ہے۔
جیسا کہ گزشتہ دنوں آپ سے مالی تعاون کی اپیل کی گئی تھی جس کے پیشِ نظر رمضان پیکج 2024 مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا جسکی تفصیلات اسطرح ہیں۔

ملکوال: 290,500 روپے
راولپنڈی: 50,000 روپے
لاھور: 45,000 روپے

کل رقم: 385,500 روپے

اب تک 201 غریب، نادار ،مفلس، مستحق خاندانوں میں نقد کیش کی شکل میں تقسیم کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ راشن اکٹھا کر کے مستحق افراد کو اٹھواتے ہوئے فوٹو سیشن بھی کیا جا سکتا ہے مگر اس سے ریاء کا پہلو اجاگر ہو جاتا ہے لہٰذا مستحقین کو نقد شکل میں امداد کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی ضرورت کے تحت خرچ کریں اور ریاء سے بھی بچا جا سکے۔

کیونکہ الفیض رح ویلفیئر سوسائٹی اکثر اوقات ویلفئیر کے پراجیکٹس کرتی رہتی ہے لہٰذا مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ یہ نیکی اور احساسِ انسانیت کا دائرہ اسی طرح مزید وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا جائے۔
اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کا فضل و کرم اور آپ تمام احباب کا تعاون شاملِ حال رہا تو یہ کام اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔ اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور بہترین جزائے خیر سے نوازے۔

نوٹ:
فیس بک پر کارِ خیر کے ذکر کو خود نمائی یا ذاتی تشہیر ہر گز نہ سمجھا جائے۔ ہمارے قابلِ عزت ڈونرز کی تجاویز اور بار بار اصرار کے بعد یہ تمام مواد فیس بک پر دیا جا رہا ہے تا کہ مزید لوگوں کی حوصلہ افزائی ہو اور خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں حصہ لیں۔ مگر پھر بھی اگر کسی صاحب کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم معزرت خواہ ہیں۔ اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔
جزاک اللّٰہ خیراً

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔
MCB account (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

برائے رابطہ:
میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
0300 4150363
0314 5217933

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹیخدمت میں عظمت۔۔۔رمضان پیکج 2023السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗالحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و...
09/03/2024

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی
خدمت میں عظمت۔۔۔

رمضان پیکج 2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗ

الحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفقت و رحمت اور مرشدِ کامل حضرت فقیر عبدالحمید صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہِ خاص کا اثر ہے کہ اُس ذاتِ بابرکات نے خدمتِ انسانیت جیسے مقدس کام، جس کا درس حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ذاتی زندگی میں عملی طور پر دیا، کیلئے الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی کو توفیق دی۔خدمت انسانیت کا یہ عظیم مشن میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی جاری و ساری ہے۔
جیسا کہ گزشتہ دنوں آپ سے مالی تعاون کی اپیل کی گئی تھی جس کے پیشِ نظر رمضان پیکج 2023 مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا جسکی تفصیلات اسطرح ہیں۔

راولپنڈی: 55,000 روپے
سرگودھا: 65,000 روپے
ملکوال: 263,500 روپے

کل رقم: 383,500 روپے

اب تک 145 غریب، نادار ،مفلس، مستحق خاندانوں میں نقد کیش کی شکل میں تقسیم کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ راشن اکٹھا کر کے مستحق افراد کو اٹھواتے ہوئے فوٹو سیشن بھی کیا جا سکتا ہے مگر اس سے ریاء کا پہلو اجاگر ہو جاتا ہے لہٰذا مستحقین کو نقد شکل میں امداد کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی ضرورت کے تحت خرچ کریں اور ریاء سے بھی بچا جا سکے۔

کیونکہ الفیض رح ویلفیئر سوسائٹی اکثر اوقات ویلفئیر کے پراجیکٹس کرتی رہتی ہے لہٰذا مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ یہ نیکی اور احساسِ انسانیت کا دائرہ اسی طرح مزید وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا جائے۔
اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کا فضل و کرم اور آپ تمام احباب کا تعاون شاملِ حال رہا تو یہ کام اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔ اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور بہترین جزائے خیر سے نوازے۔

نوٹ:
فیس بک پر کارِ خیر کے ذکر کو خود نمائی یا ذاتی تشہیر ہر گز نہ سمجھا جائے۔ ہمارے قابلِ عزت ڈونرز کی تجاویز اور بار بار اصرار کے بعد یہ تمام مواد فیس بک پر دیا جا رہا ہے تا کہ مزید لوگوں کی حوصلہ افزائی ہو اور خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں حصہ لیں۔ مگر پھر بھی اگر کسی صاحب کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم معزرت خواہ ہیں۔ اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔
جزاک اللّٰہ خیراً

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔
MCB account (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

برائے رابطہ:
میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
0300 4150363
0314 5217933

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹیخدمت میں عظمت۔۔۔رمضان پیکج 2022السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗالحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و...
09/03/2024

الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی
خدمت میں عظمت۔۔۔

رمضان پیکج 2022

السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکتہٗ

الحمد للّٰہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفقت و رحمت اورمرشدِ کامل حضرت فقیر عبدالحمید صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہِ خاص کا اثر ہے کہ اُس ذاتِ بابرکات نے خدمتِ انسانیت جیسے مقدس کام، جس کا درس حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر صاحب سروری قادری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ذاتی زندگی میں عملی طور پر دیا، کیلئے الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی اور عظمت بی بی رح ٹرسٹ کو توفیق دی۔خدمت انسانیت کا یہ عظیم مشن میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی جاری و ساری ہے۔
جیسا کہ گزشتہ دنوں آپ سے مالی تعاون کی اپیل کی گئی تھی جس کے پیشِ نظر رمضان پیکج 2022 مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا جسکی تفصیلات اسطرح ہیں۔
1۔ عظمت بی بی ٹرسٹ= 191,000 روپے
2۔ الفیض رح ویلفئر سوسائٹی= 430,000 روپے
ٹوٹل رقم = 621,000 روپے
222 غریب، نادار ،مفلس، مستحق خاندانوں میں نقد کیش کی شکل میں تقسیم کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ راشن اکٹھا کر کے مستحق افراد کو اٹھواتے ہوئے فوٹو سیشن بھی کیا جا سکتا ہے مگر اس سے ریاء کا پہلو اجاگر ہو جاتا ہے لہٰذا مستحقین کو نقد شکل میں امداد کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی ضرورت کے تحت خرچ کریں اور ریاء سے بھی بچا جا سکے۔

—الفیض رح ویلفیئر سوسائٹی مزید تین نادار یتیم بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے جو کہ دو ماہ کے قلیل عرصے میں مکمل کیا جائے گا لہٰذا مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ یہ نیکی اور احساسِ انسانیت کا دائرہ اسی طرح مزید وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا جائے۔
اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کا فضل و کرم اور آپ تمام احباب کا تعاون شاملِ حال رہا تو یہ کام اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔ اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور بہترین جزائے خیر سے نوازے۔

نوٹ:
فیس بک پر کارِ خیر کے ذکر کو خود نمائی یا ذاتی تشہیر ہر گز نہ سمجھا جائے۔ ہمارے قابلِ عزت ڈونرز کی تجاویز اور بار بار اصرار کے بعد یہ تمام مواد فیس بک پر دیا جا رہا ہے تا کہ مزید لوگوں کی حوصلہ افزائی ہو اور خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن میں حصہ لیں۔ مگر پھر بھی اگر کسی صاحب کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم معزرت خواہ ہیں۔ اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔
جزاک اللّٰہ خیراً

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔
MCB account (Muslim Commercial Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0000 0000 1178 5247
Branch code: 8014
IBAN: PK 68 MUCB 0000 0000 1178 5247

برائے رابطہ:
میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
0300 4150363
0314 5217933

خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہ...
05/05/2023

خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)
ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔
🙏
السلام علیکم
الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی، حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر سروری قادری رح کے خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو برقرار رکھے ہوئے ہے اور الحمد للّٰہ صدر و سرپرست انتظامیہ کمیٹی دربارِ فیض رح ، میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی غریب، مستحق اور نادار لوگوں کی خدمت جاری ہے۔
ملکوال کے قریبی گاؤں کٹھیالہ خورد سے تعلق رکھنے والے غریب اور مستحق خاندان کی ریحانہ بی بی زوجہ بشیر احمد کی جوان بیٹی کی شادی کیلئے جہیز کا سامان تیار کر کے اُن کے حوالے کر دیا گیا جس پر کُل لاگت 244,330/- روپے آئی۔ چونکہ گزشتہ دنوں ہی ہم نے سرگودھا سے تعلق رکھنے والی ایک بیٹی کا جہیز مکمل کیا تھا لہٰذا یکے بعد دیگرے، انتہائی قلیل عرصہ میں ایک اور جہیز مکمل کرنا آسان نہ تھا جس پر ہم آپ سب کے شکر گزار ہیں کیونکہ آپ کے مالی تعاون کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔

اللہ پاک ان تمام صاحبان کی جائز دلی حاجات پوری فرمائے جنہوں نے اس کارِ خیر میں بھرپور مالی تعاون کیا۔ ❤️

جزاک اللہ خیر۔

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔

🏦
UBL account (United Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0109 0002 3012 8242
IBAN: PK81UNIL0109000230128242

برائے رابطہ:☎️
میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
0300 4150363
0314 5217933

خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہ...
27/04/2023

خَیرُ النَّاسِ مَن یَنفَعُ النَّاس” (الحدیث)
ترجمہ: اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔
🙏
السلام علیکم
الفیض رح ویلفئیر سوسائٹی، حضرت فقیر ملک فیض محمد طاہر سروری قادری رح کے خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو برقرار رکھے ہوئے ہے اور الحمد للّٰہ صدر و سرپرست انتظامیہ کمیٹی دربارِ فیض رح ، میاں عابد حسین طاہر صاحب سروری قادری کے زیرِ نگرانی غریب، مستحق اور نادار لوگوں کی خدمت جاری ہے۔ حال ہی میں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے غریب اور مستحق خاندان کی شاہین بی بی بیوہ لیاقت علی مرحوم (پیر بھائی) جس کے شوہر کو تین سال قبل بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا، کی جوان بیٹی کی شادی کیلئے جہیز کا سامان تیار کر کے اُن کے حوالے کر دیا گیا جس پر کُل لاگت 268,150/- روپے آئی اور اس میں تمام سامان اُن کے گھر پہنچانے کا کرایہ تک شامل ہے تاکہ اُن کو تکلیف نہ ہو۔

اللہ پاک ان تمام صاحبان کی جائز دلی حاجات پوری فرمائے جنہوں نے اس کارِ خیر میں بھرپور مالی تعاون کیا۔ ❤️

جزاک اللہ خیر۔

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کیلئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر احباب اپنے فنڈز بھیج سکتے ہیں۔

🏦
UBL account (United Bank Limited)
AC title: ABID HUSSAIN
AC: 0109 0002 3012 8242
IBAN: PK81UNIL0109000230128242

برائے رابطہ:☎️
میاں عابد حسین طاہر سروری قادری
0300 4150363
0314 5217933

Address

سٹریٹ نمبر ۱، اسلام پورہ(موڑ)ملکوال(منڈی بہاوؑالدّین)۔
Malakwal

Telephone

03004150363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlFaiz Welfare Society الفیض ویلفئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AlFaiz Welfare Society الفیض ویلفئر سوسائٹی:

Share