21/07/2025
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل ملکوال کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت چوہدری زیشان یوسف (صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب) فصیح اللہ تارڑ( صدر ایم ایس ایم منڈی بہاوالدین) نے کی ۔اجلاس میں مراکز علم پر خصوصی بریفننگ دی گئی ۔ تحصیل ملکوال اور یوسی بادشاہ پور کی تنظیم نو ہوئی