Al Noor Foundation

Call Directions Contact the organization

Al Noor Foundation Nonprofit Organization

12/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
79ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر النور فاؤنڈیشن ملاکنڈ کے چیئرمین جناب صابر الرحمن صاحب اور النور فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کی جانب سے اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک!
آزادی ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے۔ آئیے اس تاریخی دن پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور اپنے وطن کو تعلیم، خدمت اور انسانیت کے جذبے سے مزید مضبوط بنائیں گے۔
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب.. صابرالرخمن
چیرمین النور فاؤنڈیشن مالاکنڈ

24/07/2026
24/07/2026

شجر کاری مہم النورفاونڈیشن ملاکنڈ کے سنگ

مبارک بادالنور فاونڈیشن مالاکنڈ کے سیکرٹری فنانس جناب سراج الرحمن صاحب کو GIK انسٹیٹیوٹ کے بیسٹ ایمپلاز ایوارڈ ملنے پر ا...
17/07/2026

مبارک باد
النور فاونڈیشن مالاکنڈ کے سیکرٹری فنانس جناب سراج الرحمن صاحب کو GIK انسٹیٹیوٹ کے بیسٹ ایمپلاز ایوارڈ ملنے پر النورفاونڈیشن ملاکنڈ کے چیئرمین جناب صابررحمان صاحب اور النورفاونڈیشن کے پوری ٹیم کے طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین

عید الضحٰی کے موقع پر النور فاونڈیشن مالاکنڈ کے طرف سے غرباء و مساکین کے لیے قربانی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
28/05/2026

عید الضحٰی کے موقع پر النور فاونڈیشن مالاکنڈ کے طرف سے غرباء و مساکین کے لیے قربانی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

"صاف پانی سب کو دوں؛انشاءاللہ النورفاونڈیشن ملاکنڈ بہت جلد لا رہا ھے * حاجی سعید الرحمان فلٹر پلانٹ * یوسی کوٹ ضلع مالاک...
26/05/2026

"صاف پانی سب کو دوں؛

انشاءاللہ النورفاونڈیشن ملاکنڈ بہت جلد لا رہا ھے * حاجی سعید الرحمان فلٹر پلانٹ * یوسی کوٹ ضلع مالاکنڈ.
* کھل کے پلا دوں *

النور فاونڈیشن مالاکنڈ کے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
20/03/2026

النور فاونڈیشن مالاکنڈ کے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

Address

Malakand

Telephone

+923339170615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Noor Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Noor Foundation:

Shortcuts

Share