انسانیت insaniyat

انسانیت insaniyat صرف اور صرف اللّه کی رضا کے لیے انسانوں کی حدمت �

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بائیو میٹرک سسٹم سے اگر رقم نکلوانے کیلئے مشکلات پیش ہیں...
25/01/2023

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بائیو میٹرک سسٹم سے اگر رقم نکلوانے کیلئے مشکلات پیش ہیں تو چند اہم معلومات پر عمل کریں۔۔۔
1۔ ڈیوائس پر انگھوٹھا یا فنگر لگانے سے پہلے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔
2۔ مہندی یا کوئی اور چیز ہاتھوں پر لگی ہوئی ہے تو پہلے اسے اچھی طرح صاف کر لیں۔
3۔ اپنے فنگر پرنٹس نادرا آفس سے اپ ڈیٹ کروائیں اور 24 گھنٹے کے بعد دوبارا ڈیوائس پر انگھوٹھا لگائیں۔
4۔ اگر پھر بھی انگھوٹھا یا فنگر پرنٹس میچ نہیں ہوتے تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل آفس میں درخواست جمع کروائیں تاکہ متبادل طریقہ کار کے تحت مخصوص بنک برانچ میں آپکی رقم منتقل کی جا سکے.شکریہ

22/11/2022

سردیو میں اسے بچو کا حیال رکھے اور اپنے اپ میں انسانیت پیدا کر شکریہ

22/11/2022

Address

Malakand

Telephone

+923179585102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انسانیت insaniyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share