MAJHI Welfare Society

Call Directions

MAJHI Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAJHI Welfare Society, Non-Governmental Organization (NGO), Village MAJHI, Malakwal Road, Mandi Bahauddin, Majhi.

آپ اس اکاؤنٹ پر ماجھی ویلفیئر سوسائٹی لے لیے فنڈ بھیج سکتے ہیں
Account Title
IRFAN IMRAN & HAFIZ IMRAN SAJID

Account Number
325938224

IBAN
PK93UNIL0109000325938224

17/10/2026

🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿

📢 اہم اپیل برائے مشرقی راستہ ماجھی

ماجھی ویلفیئر سوسائٹی مشرقی راستہ، جو دریا کی طرف جاتا ہے، کی خستہ حالی کو دور کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے راستہ انتہائی خراب ہو چکا ہے۔

راستے کو بہتر بنانے کے لیے بڑے کنکریٹ پائپ (قلبے) لگانے اور تقریباً 100 ٹرالیاں مٹی ڈال کر راستے کو درست کرنے کا ارادہ ہے، تاکہ اہلِ علاقہ کو آمدورفت میں آسانی ہو۔

🤝 تعاون کی اپیل

🌹 ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیر 🌹ماجھی ویلفیئر سوسائٹی، ماجھیایک معزز بھائی نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی خواہش کے ساتھ ماجھی و...
15/10/2026

🌹 ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیر 🌹

ماجھی ویلفیئر سوسائٹی، ماجھی

ایک معزز بھائی نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی خواہش کے ساتھ ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کو 4,000 روپے بطور عطیہ فنڈ پیش کیے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲❤️

منجانب: ماجھی ویلفیئر سوسائٹی

🌹 ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیر 🌹ایک اورسیز بھائی نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کے ساتھ ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کو گاؤں م...
10/10/2026

🌹 ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیر 🌹
ایک اورسیز بھائی نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کے ساتھ ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کو گاؤں ماجھی میں سولر لائٹس لگانے کے منصوبے کے لیے 5,000 روپے بطور عطیہ پیش کیے ہیں۔

🌹 ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیراً 🌹🤲 ایک اور قدم انسانیت کی فلاح کی طرفماجھی ویلفیئر سوسائٹی ماجھی کے لیے سرفراز احمد ولد محم...
10/10/2026

🌹 ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیراً 🌹

🤲 ایک اور قدم انسانیت کی فلاح کی طرف

ماجھی ویلفیئر سوسائٹی ماجھی کے لیے سرفراز احمد ولد محمد منشاء گوندل روانہ نے مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے 25,000 روپے بطور زکوٰۃ فنڈ عطیہ کیے ہیں۔

💚 ماجھی ویلفیئر سوسائٹی ان کے اس نیک جذبے اور تعاون پر تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کے عطیے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے، انہیں صحت و سلامتی والی زندگی نصیب فرمائے اور اس نیکی کو ان کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی کا ذریعہ بنائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

🌿 ماجھی ویلفیئر سوسائٹی، ماجھی
خدمتِ خلق ہمارا مشن، انسانیت کی فلاح ہمارا مقصد 💚

🌿 ماجھی ویلفیئر سوسائٹی 🌿ماجھی گاؤں کی خدمت ہمارا عزم💡 ماجھی گاؤں میں سولر لائٹس لگانے کا ارادہماجھی ویلفیئر سوسائٹی ماج...
09/10/2026

🌿 ماجھی ویلفیئر سوسائٹی 🌿
ماجھی گاؤں کی خدمت ہمارا عزم
💡 ماجھی گاؤں میں سولر لائٹس لگانے کا ارادہ
ماجھی ویلفیئر سوسائٹی ماجھی گاؤں کے مین چوک اور گلیوں میں سولر لانٹس (لائٹس) لگانے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ رات کے وقت گاؤں کی گلییاں روشن ہوں اور آمد و رفت مزید محفوظ ہو سکے۔
🤝 اس نیک مقصد کی تکمیل کے لیے اوورسیز پاکستانی بھائیوں اور مخیر حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔
✨ آپ کا چھوٹا سا تعاون ماجھی گاؤں کو روشن کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے

📢 اہم اعلان — ماجھی ویلفیئر سوسائٹیماجھی ویلفیئر سوسائٹی ایک پرانا لوڈنگ رکشہ فروخت کرنا چاہتی ہے۔اگر کوئی خریدار یا معز...
07/10/2026

📢 اہم اعلان — ماجھی ویلفیئر سوسائٹی
ماجھی ویلفیئر سوسائٹی ایک پرانا لوڈنگ رکشہ فروخت کرنا چاہتی ہے۔
اگر کوئی خریدار یا معزز دوست اسے خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو، تو وہ ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کے آفیشل نمبر پر رابطہ کر کے اسے خرید سکتا ہے۔
رابطہ نمبر
🤝 خرید و فروخت کا فیصلہ کمیٹی کی باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔

ایک اور قدم انسانیت کی فلاح کی طرف...ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ایک مستحق مریض کے علاج کے لیے 25,000 روپے کی ا...
06/10/2026

ایک اور قدم انسانیت کی فلاح کی طرف...
ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ایک مستحق مریض کے علاج کے لیے 25,000 روپے کی امداد پیش کی گئی۔
🤲 یہ تمام تعاون ہمارے بااعتماد اوورسیز پاکستانیوں اور مخیر حضرات کی بدولت ممکن ہوا۔ آپ کا تعاون غریبوں کے چہروں پر مسکراہٹ کی وجہ بن رہا ہے۔
ماجھی ویلفیئر سوسائٹی

🌹 ماشاءاللہ، جزاکم اللہ خیراً 🌹محترم شاہد عباس سپرا صاحب اور جاوید اقبال سپرا صاحب نے ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کو مشرقی راس...
26/09/2026

🌹 ماشاءاللہ، جزاکم اللہ خیراً 🌹
محترم شاہد عباس سپرا صاحب اور جاوید اقبال سپرا صاحب نے ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کو مشرقی راستے پر سولنگ کی تعمیر کے لیے 6 ٹرالیاں ریت فی سبیل اللہ عطیہ کی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے اس صدقۂ خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور انہیں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

🌹 الحمدللہ، ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کا ایک خوبصورت اور قابلِ تحسین اقدام 🌹ماشاءاللہ، ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 6 مس...
24/09/2026

🌹 الحمدللہ، ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کا ایک خوبصورت اور قابلِ تحسین اقدام 🌹
ماشاءاللہ، ماجھی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 6 مساجد میں قرآنی آیاتِ مبارکہ اور مقدس اوراق کے احترام کے لیے خصوصی بالٹیاں نصب کی گئی ہیں، تاکہ مقدس اوراق کو مناسب طریقے سے محفوظ رکھا جا سکے اور ان کا ادب و احترام برقرار رہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس میں حصہ لینے والے تمام احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

22/09/2026

Address

Village MAJHI, Malakwal Road, Mandi Bahauddin
Majhi

Telephone

+923426499939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAJHI Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share