05/06/2026
خورشید اللّٰہ محمدی مرحوم اور ماسٹر فریاد مرحوم کے بھائی عبداللہ ربّانی اسداللہ حیدر کے والد اور ڈاکٹر شفقت ہانسی والے کا سسرمحمد علی ربانی کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کا نماز جنازہ *6* بجے شام *مرکزی جنازہ گاہ* نزد مسجد عائشہ ادا کیا جائے گا