مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی

مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی

21/06/2026
سماجی شخصیت بانی و چئیرمن مرکزی تنظیم انجمن تاجران وسیم احمد شیخ اور صدر انجمن فیضان اولیاء رانا حسنین منٹو کی جانب سے ب...
20/06/2026

سماجی شخصیت بانی و چئیرمن مرکزی تنظیم انجمن تاجران
وسیم احمد شیخ اور صدر انجمن فیضان اولیاء رانا حسنین منٹو کی
جانب سے
بین المذاہب ہم آہنگی امن سیمینار کا انعقاد،ڈی ایس پی میلسی رانا طارق پرویز،ایس ایچ او صدر مجاہد بلوچ ،ایس ایچ او سٹی فاروق رمضان،صدر الیکٹرانک میڈیا سہیل حسین نقوی،
صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران
سید شیراز کاظمی
سابق صدر پریس کلب
سید عزیز اللہ شاہ طاہر،
سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب
سید نوید الحسن قطبی،
مہر غفار،ملک مقبول حسین ملتانی،ریڈر ڈی ایس پی مہر اشفاق،مفتی یعقوب سعیدی, حافظ غلام اللہ،مفتی احمد رضا،حافظ اطہر،سیکورٹی آفیسر محمد حفیظ،چوہدری آصف،محمد ارسلان،سمیت امن کمیٹی کے ممبران سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ڈی ایس پی میلسی راؤ طارق پرویز کی زیر صدارت مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے عہدے داران کا اجلاس ہوا جس میں محرم کے حوالے سے ...
10/06/2026

ڈی ایس پی میلسی راؤ طارق پرویز کی زیر صدارت مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے عہدے داران کا اجلاس ہوا جس میں محرم کے حوالے سے انجمن تاجران انتظامیہ میلسی محرم کے انتظامات اور در پیش آنے والے مسائل کے بارے میں ڈسکس کیا گیا انجمن تاجران انتظامیہ کے ساتھ محرم میں شانہ بشانہ کام کرے گی اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے گی صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران سید شیراز حسین کاظمی، چیئرمین صرافہ مارکیٹ ملک سجاد حسین زرگر، صدر غلہ منڈی حیدر خان، چیئرمین ترقیاتی کمیٹی میلسی سید خورشید حسین بخاری، چودری محمد کاشف صدر موبائل یونین ماجد رشید مونی، صدر پیسٹی سائیڈ چوہدری محمد خالد، شیخ مصطفی، صدر موٹر سائیکل یونین راؤ ریاض حسین ضیا، رانا حسنین رضا منٹو، چوہدری آصف اسحاق، قاضی رمضان پپو، ابرار احمد انصاری سمیت ایس ایچ او فاروق احمد، ایس ایچ او محمد عمران بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر افس میں مرکزی تنظیم انجمن تاجران چاہے تعزیہ داران ممبران امن کمیٹی اور دیگر تمام محکمہ جات کی میٹنگ  اسسٹنٹ...
10/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر افس میں مرکزی تنظیم انجمن تاجران چاہے تعزیہ داران ممبران امن کمیٹی اور دیگر تمام محکمہ جات کی میٹنگ اسسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد کے زیر صدارت ہوئی
ڈی ایس پی میلسی راؤ طارق چیف افیسر مہر اویس ایس ایچ او تھانہ صدر مجاہد خان بلوچ ایس ایچ او تھانہ سٹی رمضان فاروق صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران سید شیراز حسین کاظمی ممبر امن کمیٹی مہر غفار احمد ممبر ڈویژنل امن کمیٹی سید ذیشان بخاری سید قیصر بخاری سید محسن شاہ سجاد الہی بخش
تاجران عہدے داران صدر موبائل مارکیٹ ماجد مونی سید خورشید شاہ چوہدری کاشف عرفان حنیف و دیگر افراد شریک تھے محرم الحرام کے حوالے سے ہر قسم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور تمام سٹیک ہولڈرز نے اپنے اپنے تعاون کی یقین دہانی اور انشاءاللہ محرم الحرام میں بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا عزم کیا
تمام انتظامیہ امن کمیٹی تاجران سول سوسائٹی مل کر محرم الحرام کے بہترین انتظامات کو یقینی بنائیں گے

05/06/2026

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کا آسان ٹیکس اسکیم کے حوالے سے مذاکرات میں مسلسل موقف

تاجر 27 قسم کے ٹیکس دینے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر ہونے کا الزام برداشت کرتے ہیں کاشف چوہدری

تاجر درجنوں حکومتوں اداروں سے تذلیل اور جیبیں گرم کرنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باھر ھونے کا طعنہ سنتے ھیں ۔کاشف چوھدری

تاجر ھر مہینے بجلی کے بلوں اور دیگر وودھولڈنگ ٹیکس دینے کے باوجود صرف ریٹرن فائل نہ کرنے پر ٹیکس نہ دینے کی بات برداشت کرتے ھیں ۔کاشف چوھدری

تاجر پیچیدہ ایف بی آر نظام، رشوت اور خوف کی وجہ سے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرتے ۔ کاشف چوہدری

تاجر 147 صفحات کا پیچیدہ و مشکل ٹیکس ریٹرن فارم نہ سمجھنے کے باعث ریٹرن فائل کرنے سے گھبراتے ھیں ۔کاشف چوھدری

حکومت کا اردو اور مقامی زبانوں پنجابی سندھی پشتو بلوچی میں آسان ٹیکس ریٹرن فارم لانا لاکھوں تاجروں کے لیے سہولت کا باعث بنے گا کاشف چوہدری

ملک کے لاکھوں تاجروں کو پوائنٹ آف سیلز کے مشکل نظام جرمانوں دکانوں کی بندش سے بچانا بہت ضروری ھے ۔کاشف چوھدری

تاجروں کی ڈیجیٹل انوائسنگ کے نام سے ایف بی آر کی بلیک میلنگ سے جان چھڑوانا چاھتے ھیں ۔کاشف چوھدری

تاجروں کو نوٹسز اور آڈٹ کے نام پر بلیک میل ھونے سے بچانا اور کرپشن کا راستہ بند کرنا چاھتے ھیں ۔ کاشف چوھدری

وود ھولڈنگ ٹیکس اکٹھا کر کے ایف بی آر کا کام کرنے سے تاجروں کو نجات دلانا چاھتے ھیں ۔کاشف چوھدری

آسان اسکیم کے زریعے کم از کم 25000 روپے بشمول وودھولڈنگ ٹیکس اور ذیادہ ٹرن اوور پر 0.50 فیصد ٹرن اوور ٹیکس بشمول وودھولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کی طرف جایا جا سکے گا جبکہ کم از کم ٹیکس 10000 مقرر کرنے سے ھر تاجر اعتماد کے ساتھ رہٹرن بھر سکے گا اور اعتماد سازی میں اضافہ ھو گا ۔ کاشف چوہدری

ھمارے تجویز کردہ نظام اور ٹیکس کی شرح کو لانے سے شہروں سے قصبوں تک لاکھوں تاجر ٹیکس ریٹرن فائل کرنا شروع کریں گے، کاشف چوہدری

تاجروں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں گی تو ریاست پر اعتماد بڑھے گا، کاشف چوہدری

حکومت نے ھمارے مطالبات یا شرائط کو تبدیل کیا یا نظام پیچیدہ بنایا تو اسکیم ناکام ھو جائے گی ، کاشف چوہدری

تاجر ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ریٹرن جمع کرانے کے لیے تیار ہیں، کاشف چوہدری

آسان، سادہ اور قابل عمل ٹیکس نظام ہی ملکی ترقی کی ضمانت ھے ، کاشف چوہدری

اسلام اباد چوہدری محمد کاشف صدر مرکزی تنظیم تاجراں پاکستان کے ساتھ سید شیراز حسین کاظمی چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران ضلع و...
05/06/2026

اسلام اباد چوہدری محمد کاشف
صدر مرکزی تنظیم تاجراں پاکستان
کے ساتھ
سید شیراز حسین کاظمی چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران ضلع وہاڑی صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی
کی ان کے افس میں ملاقات راجہ ضیاء رحمان سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجراں پاکستان بھی موجود تھے
سید شیراز حسین کاظمی نے چوہدری محمد کاشف صاحب کو اپنی طرف سے اور
چوہدری طاہر شریف گجر صاحب ضلعی صدر وہاڑی کی طرف سے ڈسٹرکٹ وہاڑی کے وزٹ کے لیے دعوت دی
جو انہوں نے قبول کر لی اور انشاءاللہ جلد وزٹ کی تاریخ دی جائے گی اس کے علاوہ
چوہدری محمد کاشف صاحب کو تاجروں کے حقوق کی اواز بلند کرنے پر اپنے
قائد چوہدری محمد کاشف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
ضلعی صدر چوہدری طاہر شریف گجر
اور اپنی طرف سے بکے پیش کیے
بجٹ 2026 کے متعلق سیر حاصل گفتگو اور انے والی ٹیکس اسان سکیم کے متعلق بھی تفصیلی گفتگو
ہائبرڈ سیڈ انڈسٹریز کو ایف ایم سی جی میں شامل کروانے کے لیے چوہدری کاشف صاحب کو مکمل بریفنگ دی اور پنجاب سیڈ ایسوسی ایشن کے فاؤنڈر یاسر انور صاحب پاک پتن سے بات بھی کروائی
چوہدری محمد کاشف صاحب نے فوری طور پر متعلقہ منسٹر سے بات کی انشاءاللہ بہت جلد اچھے رزلٹ کی توقع ہے پوری کوشش کی جائے گی
1اسان ٹیکس سکیم میں 20 کروڑ سالانہ ٹرن اوور تک ایک سادہ ٹیکس ریٹرن فارم اردو اور ہر علاقائی زبان میں بنایا جائے گا اس ٹیکس ریٹرن میں2 اس سکیم کے تحت جو ٹیکس دیں گے ان کی شاپ پر ایف بی ار کا کوئی ملازم نہیں ائے گا نہ ہی پوائنٹ اف سیل لگایا جائے گا بلکہ اس کو ایک فرض شناس ٹیکس گزار کے طور پر ایک شیلڈ دی جائے گی جو اس کی دکان پر نصب ہوگی ڈیجیٹل انوائسنگ بھی نہیں ہوگی4 تمام ود ہولڈنگ اس ٹیکس میں سے ہوں گے کوئی سوال و جواب اڈٹ نہیں ہوگا اڈٹ سے مستثنی ہو گے5 اس سکیم کے تحت بھی ٹیکس بھر سکتے ہیں اور نارمل میں بھی ٹیکس بھر سکتے ہیں6_ 25 ہزار فکس ٹیکس سالانہ باشمول ود ہولڈنگ ٹیکس ہوگا7 اس سکیم میں 20 کروڑ تک کے ٹرن اوور کا ٹیکس% 1 ہوگا اس کے علاوہ اس سکیم کے تحت ٹیکس گزار سے ایک گھر ایک گاڑی اور ایک شاپ میں موجود انفراسٹرکچر کے متعلق سوال نہیں ہوگا کہ یہ پیسے کہاں سے ائے وہ رقم بھی اس کی وائٹ منی تصور ہوگی اور اس میں بغیر کسی اضافی ٹیکس کے ڈکلیئر ہو جائے گی

فیڈرل منسٹر ثقافت و قومی ورثہ جناب اورنگزیب خان کھچی صاحب سے سید شیراز حسین کاظمی صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی کی ...
04/06/2026

فیڈرل منسٹر ثقافت و قومی ورثہ جناب اورنگزیب خان کھچی صاحب سے سید شیراز حسین کاظمی صدر مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی کی فیڈرل منسٹر صاحب کے افس اسلام اباد میں ملاقات اس موقع پر ڈاکٹر نوید خان کھنڈ و دیگر دوست بھی موجود تھے

السلام علیکم تمام تاجر برادری کو اگاہ کیا جاتا ہے سمارٹ لاک ڈاؤن کا شیڈول رات کے لیے درج زیل ہے شاپنگ مال مارٹ ڈیپارٹمنٹ...
03/06/2026

السلام علیکم تمام تاجر برادری کو اگاہ کیا جاتا ہے سمارٹ لاک ڈاؤن کا شیڈول رات کے لیے درج زیل ہے شاپنگ مال مارٹ ڈیپارٹمنٹل سٹورز اور دیگر شاپس رات نو بجے جبکہ شادی ہال ایونٹ پوائنٹس مارکیٹ کمرشل سینٹرز کا ٹائم رات 10 جب کہ ریسٹورنٹس ٹیک اوے وغیرہ کا ٹائم رات 11 بجے بجے تمام میڈیکل فیسلٹیز لیبز میڈیکل سٹورز بیکریز وغیرہ تندور اس سے مستثنی ہیں مزید تفصیل اس نوٹیفکیشن میں موجود ہے

Address

Mailsi, Punjab
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی تنظیم انجمن تاجران میلسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share