صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی SERVE THE HUMANITY. ITS OUR DUTY

22/02/2026

الحمدللہ رب العالمین اپنی مدد اپ کے تحت صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے نوواں سالانہ رمضان راشن پیکج تیار کر لیا گیا ہے جو رات کی تاریکی میں تقسیم کر دیا جاۓ گا تا کہ کسی حقدار کی عزت نفس مجروح
نہ ہو
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی صراط مستقیم ہے

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی کی طرف سے مفت2 روزہ  میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں سیکڑوں مریضوں  کے ٹیسٹ  چیک اپ کئے ...
21/02/2026

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی کی طرف سے مفت
2 روزہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں سیکڑوں مریضوں کے ٹیسٹ چیک اپ کئے گئے اور مفت ادویات دی گئیں

10/09/2025

سیلاب زدہ علاقوں میں کھانا اور پانی تقسیم کیا
اللّه پاک سب کی مشکلات آسان فرماۓ

09/08/2025

ایک گاؤں آرا نمبر 2 میں اندھیرا ہونے کی وجہ سے بزرگ نمازی عشاء کی نماز اور فجر کی نماز کے وقت پریشان ہوتے تھے اور چوریاں عام ہو چکی تھی

وہاں صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن نے لائٹنگ لگوا دی ہے
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی صراط مستقیم ہے

25/03/2025

الحمداللہ 3 یتیم بیٹیوں کو عید کے سوٹ اور شوز کی شاپنگ کروا دی ہے جو دوسرے بچوں کی طرح عزت نفس کے ساتھ عید کی خوشیاں محسوس کر سکیں گی
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی صراط مس مستقیم ہے ھے

چیئرمین صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی احسن الطاف صدیقی  کی طرف سے برائے خوشنودی اللّه  رب العالمین اٹھواں سا...
14/03/2025

چیئرمین
صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی احسن الطاف صدیقی کی طرف سے برائے خوشنودی اللّه رب العالمین
اٹھواں سالانہ رمضان المبارک راشن پیکج تیار کر لیا گیا ہے
جو حقدار گھروں میں تقسیم کیا جائے گا
اس موقع پر سی ای او صراط مستقیم میاں غوث اقبال
صدر صراط مستقیم میاں محمد بلال نظامی
جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب جاوید عزیز
مہر قسور انوار خان و دیگر موجود تھے
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی صراط مستقیم ہے

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے اپنا روزگار سکیم کے تحت کیش invelop جاری  کر دیے گئے ہیں چیئرمین صرا...
16/02/2025

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے
اپنا روزگار سکیم کے تحت کیش invelop جاری کر دیے گئے ہیں
چیئرمین صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کر دہ کیش invelop سی ای او صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ صاحب نے جھوک قاضی میں حقدار لوگوں میں اپنا روزگار سکیم کے تحت کیش invelop تقسیم کیے اس موقع پر صدر صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی میاں بلال نظامی صاحب بھی موجود تھے

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی کی طرف سے حقدار گھروں میں گوشت تقسیم کر دیا گیا ھے عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث ...
10/01/2025

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی کی طرف سے حقدار گھروں میں گوشت تقسیم کر دیا گیا ھے
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی صراط مستقیم ھے

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سےگرم رضائیاں تقسیم کی گئی شدید سردی کے موسم میں مدرسہ کے حقدار بچے  دس...
28/12/2024

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے
گرم رضائیاں تقسیم کی گئی شدید سردی کے موسم میں مدرسہ کے حقدار بچے دسمبر کی
سرد راتوں میں بغیر رضائی کے سوتے تھے
جس کی وجہ سے نیند نہیں آتی تھی اور ساری رات جاگ کر گزارنی پڑتی تھی صبح سارا دن بیٹھ کر قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنا کوئی آسان کام نہ تھا جب بچوں میں رضائیاں تقسیم کی تو بچوں کی خوشی دیدنی تھی یہی سرمایا قبر میں ہمارے کام آیگا
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث
خدمت ہی صراط مستقیم ہے

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سےسردی کے موسم کی وجہ سے  مدرسہ کے حقدار بچوں میں سفید رنگ کی چادریں تق...
11/12/2024

صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کی طرف سے
سردی کے موسم کی وجہ سے
مدرسہ کے حقدار بچوں میں سفید رنگ کی چادریں تقسیم کی گئی
عزت نفس کے ساتھ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی صراط مستقیم ہے

09/10/2024

Address

Mailsi

Telephone

+923058771556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی:

Share