The Lyallpur Dairies

Call Directions Contact the organization

The Lyallpur Dairies Its a facebook group
Where People Interact, Share & Enjoy
All about Lyallpur (Faisalabad)

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Join the group alaoGhous Ul-wara, Âqsá Sãléèm, Mian Bilal,...
18/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Join the group alao

Ghous Ul-wara, Âqsá Sãléèm, Mian Bilal, Rana Afzal

22/02/2022

Come On guyz… 1000 Likes 👍
Come on TLD…

21/09/2020

Happy 2nd birthday to our beloved The lyallpur Diaries.

Congratulations to teamTLD and our 16K members wo made this a phenomenal reality.

Thanks to all of you for your love and respect.



21/09/2020

Happy 2nd birthday to our beloved The lyallpur Diaries.

Congratulations to teamTLD and our 16K members wo made this a phenomenal reality.

Thanks to all of you for your love and respect.



السلام علیکم!دی لائیلپور ڈائیریز فیملی کو اس کے ایڈمن اور ٹیم کا سلام۔ جیسا کہ آپ کو پتا ہے ٹی-ایل-ڈی فیملی روز بروز بڑی...
28/04/2020

السلام علیکم!
دی لائیلپور ڈائیریز فیملی کو اس کے ایڈمن اور ٹیم کا سلام۔ جیسا کہ آپ کو پتا ہے ٹی-ایل-ڈی فیملی روز بروز بڑی ہو رہی ہے اور الحمداللہ روزانہ کی بنیاد پر اس میں پوسٹس اور کمنٹس کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ اللہ کا خاص کرم ہے کہ یہ گروپ تعین کردہ قوانین و ضوابط کے مطابق اپنا معیار قائم و دائم رکھے ہوئے ہے۔ میں آج اس بات کا بھی اعتراف کرتا ہوں اور پوری ذمہ دارے لیتا ہوں کہ ہم سے غلطیاں ہوتی ہیں اور اس بات کا بھی یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان غلطیوں سے سیکھتے بھی ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ دوبارہ ایسی غلطی نا ہو۔ جب گروپ بنا تھا تو میں اکیلا ہی اس کو چلاتا تھا گو کہ میرے چند دوست جن کا میں اکثر ذکر کرتا ہوں وہ ہمیشہ سے میری پشت پناہی کرتے رہے ہیں اور جن کی سپورٹ کے بنا اس گروپ کو یہاں تک لانا بھی ممکن نا تھا اور یہ اختتام نہیں شروعات ہے ابھی اور بہت آگے جانا ہے، خیر دن گزرتے گئے نشیب و فراز کے ساتھ ٹیم ممبرز ایک سے دو اور دو سے چار ہوتے گئے اسی طرح پشت پناہی کرنے والے دوستوں میں بھی اضافہ ہوتا گیا یعنی کہ جذبات، احساسات، خوشیوں اور غموں کا ایک مجموعہ تھا جو پچھلے ڈیڑھ سال میں ہم نے گزارا۔اور اب گروپ کی بڑھتی ہوئی معرفت اور اس کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہمیں کچھ اور ٹیم ممبرز(میل،فی میل) کی ضرورت ہے جو گروپ کے مارڈرئیٹر کے طور پر کام کریں۔
ٹیم ٹی ایل ڈی کا حصہ بننے کے لیے ضروری ہے کہ:
1-مستقل مزاج ہوں اپنی روزمرہ کے کام کاج میں اس گروپ کے لیے وقت نکال سکیں اور اسے اپنی روٹین کا مستقل حصہ سمجھیں۔
2-آپ کو گروپ کے تمام اصول وقوانین پتا ہوں تاکہ آپ ان قوانین پر عمل درآمد یقینی بنا سکیں اور ان کے مطابق ہی گروپ کےبنیادی امور جیسے پوسٹس اپروو یا ریجیکٹ کر سکیں۔
3-آپ گروپ میں خود ایکٹو رہیں اور دوسروں کی ایکٹیوٹیز پر نظر رکھ سکیں اور قوانین کے برعکس کمنٹس یا پوسٹس پر حالات کے مطابق ایکشن لے سکیں-
4-پر اعتماد شخصیت ہوں،چیلنجز سے نمٹنے اردو، انگریزی بولنے لکھنے میں مناسب مہارت حاصل ہو اپنی بات سمجھانا اور لوگوں کو قائل کرنے کا ہنر جانتے ہوں سوشل ہوں اور سماجی رابطے زیادہ ہوں تو اور بھی بہتر۔
5-اپنے پرآسائیش حدود(Comfort Zone) کی چار دیواری سے باہر نکل کے کام کرسکتے ہوں اور سوچ سمجھ کا دائرہ کار وسیع ہو مختلف حالات میں آئیڈیاز دے سکیں صرف گھر بیٹھ کر موبائل سے دماغی کی حد تک گروپ چلانے کی بجائے بوقت ضرورت جسمانی طور پر بھی میسر ہوں۔
6-گروپ ممبران کے ساتھ با آسانی گھل مل اور بات چیت کرسکتے ہوں اور مختلف مواقع پر حالات پہلے سے بھانپنے اورممبران سے اپنی بات منوانے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔
7-شخصیت متوازن اور لچکدار ہو، اقربا پروری اور جانبدار نا ہوں اور قوت برداشت اور لوگوں کی بلاوجہ کی باتیں آسانی سے ہضم کرنا آتی ہوں تو زیادہ بہتر۔
8-ایک اچھے ٹیم ممبر ہوں جو کہ بوقت ضرورت اپنی اور ہماری اصلاح بھی کرتے رہیں ساتھ گروپ ممبران کی تعداد بڑھانے اور میٹ اپ اور کانٹیسٹ وغیرہ جیسی سرگرمیوں کا بخوبی انتظام اور بندوبست اور معاونت بھی کر سکتے ہوں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ میں ایسی صلاحیت ہے کہ آپ اس گروپ کو مزید بہتر بنانے میں حصہ ڈال سکتے ہیں اور درج بالا خصوصیات ہیں یا ایسے کسی کو جانتے ہیں جو یہ بے لوث کام کرسکتا/سکتی ہو اور مارڈریٹر بننے کی خواہش رکھتے ہوں تو انہیں مینشن کریں اورہمیں انباکس کیجیے اور اس فیملی گروپ کی ٹیم کا حصہ بنئے اور سوشل میڈیا پر پاکستان کے تیسرے بڑے شہر کی نمائندگی کیجیے۔


Address

Lyallpur
38000

Telephone

+923123222233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Lyallpur Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Lyallpur Dairies:

Shortcuts

Share