Hassan Foundation Dir Lower

Hassan Foundation Dir Lower خدمت خلق

صدر حسن فاؤنڈیشن کی زاھد اللہ خان کے رہائش گاہ پر انکے ساتھ ملاقات ، باہمی صورتحال پر تبادلہ خیال محترم حاجی صاحب کا گزش...
06/05/2026

صدر حسن فاؤنڈیشن کی زاھد اللہ خان کے رہائش گاہ پر انکے ساتھ ملاقات ، باہمی صورتحال پر تبادلہ خیال
محترم حاجی صاحب کا گزشتہ دنوں پاکستان آمد ہوا محترم حاجی خائستہ زیب خان بھی موجود ہے ۔

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت ان...
05/05/2026

چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال لمحۂ فکریہ ہے۔ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے، مگر مسلسل ایسے واقعات حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ اس سفاکانہ قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن
ہو سکے۔
امجد ہاشمی
صدر حسن فاؤنڈیشن

02/05/2026

ایک دن دیر کے نام،
دیر کی پہچان،
2 مئی یوم دیر
2 مئ کیپ ڈے




تقریب شادی بہت بہت مبارک ہو آج حسن فاؤنڈیشن کے رکن ملک آفتاب شاہد کی شادی میں سرپرست اعلیٰ حسن فاؤنڈیشن ملک امیر عالم خا...
02/05/2026

تقریب شادی بہت بہت مبارک ہو
آج حسن فاؤنڈیشن کے رکن ملک آفتاب شاہد کی شادی میں سرپرست اعلیٰ حسن فاؤنڈیشن ملک امیر عالم خان صاحب اور صدر حسن فاؤنڈیشن امجد ہاشمی و دیگر اراکین کے ہمراہ شرکت ۔
تقریب شادی خانہ آبادی بہت بہت مبارک

یومِ مزدور ڈے 1 مئ
01/05/2026

یومِ مزدور ڈے 1 مئ

جمعہ مبارک
01/05/2026

جمعہ مبارک

محترم حاجی علم دین صاحب کئ عرصہ سے بیمار ہے اور بیماری کی حالت میں سعودی عرب سے پاکستان منتقل ہوئے صدر حسن فاؤنڈیشن امجد...
29/04/2026

محترم حاجی علم دین صاحب کئ عرصہ سے بیمار ہے اور بیماری کی حالت میں سعودی عرب سے پاکستان منتقل ہوئے
صدر حسن فاؤنڈیشن امجد ہاشمی نے عیادت کی آپ سب سے درخواست ہے کہ ضرور اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
ساتھ ہی محترم عالمگیر خان کو بیرون ملک سے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا
وجیح اللہ خان بھی موجود ہے ۔

امجد ہاشمی صدر حسن فاؤنڈیشن کا حاجی سردار عظیم صاحب کے گھر آمد محترم حاجی صاحب گزشتہ کئ روز سے بیمار ہے انکی خیریت دریاف...
28/04/2026

امجد ہاشمی صدر حسن فاؤنڈیشن کا حاجی سردار عظیم صاحب کے گھر آمد محترم حاجی صاحب گزشتہ کئ روز سے بیمار ہے انکی خیریت دریافت کی
بیمار پرسی کرتے ہوئے صحت یابی کیلئے اللہ سے دعائیں۔ مانگی ، اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ نصیب فرمائے۔
سلطان خیل ٹائم کے ایڈیٹر ان چیف وجیج اللہ صاحب بھی ہمراہ موجود ہے

صدر حسن فاؤنڈیشن امجد ہاشمی کی لقمان بانڈہ کرکٹ ٹورنامنٹ سے خطاب نئی نسل کی آبیاری اور انکے روشن مستقبل پر نوجوانوں سے م...
26/04/2026

صدر حسن فاؤنڈیشن امجد ہاشمی کی لقمان بانڈہ کرکٹ ٹورنامنٹ سے خطاب
نئی نسل کی آبیاری اور انکے روشن مستقبل پر نوجوانوں سے مخاطب ہوئے ۔
ولیبند سپر سٹار کو اس کامیابی پر مبارکباد
کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

یونین کونسل سلطان خیل ۔ لقمان بانڈہصاحبزادہ محمد یعقوب خان سابق ممبر قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی لوئیر دیر ، شا...
17/04/2026

یونین کونسل سلطان خیل ۔
لقمان بانڈہ
صاحبزادہ محمد یعقوب خان سابق ممبر قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی لوئیر دیر ، شاد نواز خان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ، ملک نعمان یوسفزئی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن اور محترم ضیاء اللہ صاحب امیر جماعت اسلامی تحصیل خال کے ہمراہ لقمان بانڈہ کا ایک روزہ دورہ،
معززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں، چیئرمین ویلج لقمان بانڈہ انور الحق صاحب اور محترم امیر عالم صاحب کے رہائش گاہ امد انور الحق صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور والد محترم کے وفات پر تعزیت اور دعا کی۔ اس موقع پر ملک بشیر احمد صاحب ،سابق ناظم یوسی سلطان خیل حیات خان ، فیض الرحمن اور محمد حیات خان ودیگر معززین موجود تھے۔

سابق ممبر صوبائی اسمبلی محترم اعزاز الملک افکاری صاحب ، حافظ یعقوب الرحمان صاحب مولانا اسد اللہ خان صاحب ، ملک نیازم الد...
13/04/2026

سابق ممبر صوبائی اسمبلی محترم اعزاز الملک افکاری صاحب ، حافظ یعقوب الرحمان صاحب مولانا اسد اللہ خان صاحب ، ملک نیازم الدین صاحب لقمان بانڈہ چیئرمین انوار الحق صاحب کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
ملک حسیب اللہ خان بھی موجود ہے

Address

District Dir Lower
Luqman Banda

Telephone

+13239272313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Foundation Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share