Asfand Yar Raheem

Asfand Yar Raheem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asfand Yar Raheem, Community Organization, Lodhran.

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم نے لودھراں میں نائب قیم جماعت اسلامی پنجاب جنوبی جناب مولانا محمود بشیر سے ...
18/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم نے لودھراں میں نائب قیم جماعت اسلامی پنجاب جنوبی جناب مولانا محمود بشیر سے خصوصی ملاقات کی ، الیکشن کمپین کے بارے پلان سے آگاہ کیا ، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع لودھراں و امیدوار ایم پی اے پی پی 228 ڈاکٹر طاہر احمد چوہدری ، امیدوار ایم پی اے پی پی 227 محمد عابد حسین اور قیم جماعت اسلامی ضلع لودھراں محمد شاہد خان موجود تھے

منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمیدوار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم کے ڈیرے پر انکے بچپن کے دوستوں ، خالد ماڈل سکول کے فیلوز نے خوبصورت محفل سجا...
17/12/2023

اُمیدوار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم کے ڈیرے پر انکے بچپن کے دوستوں ، خالد ماڈل سکول کے فیلوز نے خوبصورت محفل سجائی ، خوبصورت یادوں کے دیپ جلائے گئے ، استاد محترم پیرانڈتہ خالد رحمتہ اللہ علیہ کے لیئے خصوصی دعائیں مانگی ، جو اساتذہ کرام حیات ہیں انکی صحت ، ترقی و خوشحالی کے لیئے دعائیں ہوئیں

وسیم شاہ نے ماں ، باپ کی شان بیان کرکے محفل لوٹ لی ، ڈاکٹر حارث رفیق نے دوستوں کے سامنے اپنا منشور پیش کیا ، تمام دوستوں نے الیکشن کمپین بہترین انداز میں چلانے پر زور دیا ، اسفند یار رحیم کی قیادت میں تمام ساتھی متحد ہیں

ملاقات میں ڈاکٹر حارث رفیق ، ابوبکر ایڈوکیٹ ، میاں سرمد فراز ، ملک آصف ، محمد یونس ، علی رضا بلوچ ، اللہ نواز ، وسیم شاہ ، زبیر اجمل ، تنزیل الرحمن ، رانا طلحہ اور محمد سلمان شامل تھے

اس موقع پر ڈاکٹر عتیق الرحمن ، زریاب خان ، معاذ خان ، ذبح آللہ ، چچا اسلم ، تیمور علی ، سید علی اور مجاہد بلوچ بھی موجود تھے

منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم نے اپنے والد محترم کے قریبی اور بہترین دوست حاجی محمد سعید کے بیٹے جام مرتض...
17/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم نے اپنے والد محترم کے قریبی اور بہترین دوست حاجی محمد سعید کے بیٹے جام مرتضی سے بہاولپور میں اُنکی دکان پر ملاقات اور بزرگوں کی یادیں تازہ کی۔ملاقات میں نوجوان رہنما جماعت اسلامی محمد وارث بھٹی بھی موجود تھے
منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے کہروڑ پکا کے صحافی برادری کے دوستوں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پر ٹی پ...
17/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے کہروڑ پکا کے صحافی برادری کے دوستوں کے اعزاز میں اپنے ڈیرے پر ٹی پارٹی کا اہتمام کیا جس میں گزشتہ ورکرز کنونشن پر انکی کی گئی کاوشوں کو سراہا گیا ، شہر کی تعمیر وترقی میں صحافیوں کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ، شہر بھر سے سینیئر صحافی احباب نے شرکت کی امیر جماعت تحصیل کہروڑ پکا، نواب عمر حیات اور امیر شہر فیصل محمود بھی موجود تھے
منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمید وار ایم پی اے پی پی 226  اسفند یار رحیم نے لودھراں میں جماعت اسلامی لودھراں پی پی 227, 228 کے ورکرز کنونشن میں شرک...
15/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 اسفند یار رحیم نے لودھراں میں جماعت اسلامی لودھراں پی پی 227, 228 کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی ، نائب قیم جماعت اسلامی پنجاب جنوبی مولانا محمود بشیر صاحب نے خصوصی خطاب کیا امیدوار ایم پی اے پی پی 227 چوہدری عابد حسین صاحب اور امیدوار ایم پی اے پی پی 228 و امیر جماعت اسلامی ضلع لودھراں کو شاندار پر مبارکباد پیش کی ، تمام کارکنان و ذمہ داران کی محنتوں کا صلہ ضرور الیکشن میں کامیابی کی صورت ملے گا انشاء اللہ

منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے اپنے قریبی دوستوں مرزا فیصل مغل اور انکے چھوٹے بھائی مرزا یاسر مغل...
14/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے اپنے قریبی دوستوں مرزا فیصل مغل اور انکے چھوٹے بھائی مرزا یاسر مغل سے ملتان میں ملاقات کی،دوستوں کی طرف سے الیکشن میں بھر پور حمایت،اور ترازو کے نشان پر مہر لگانے کی یقین دہانی کروائی گئی۔
منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








جماعت اسلامی ضلع لودھراں نے اپنی الکیشن کمپین کا باقاعدہ آغاز بروز جمعہ سے کیمپ کی صورت کر دیا جس میں خصوصی شرکت امیر ضل...
12/12/2023

جماعت اسلامی ضلع لودھراں نے اپنی الکیشن کمپین کا باقاعدہ آغاز بروز جمعہ سے کیمپ کی صورت کر دیا جس میں خصوصی شرکت امیر ضلع ڈاکٹر طاہر احمد چودہری اور اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے کی کیمپ میں امراء تحصیل،دیگر زمہ داران اور نوجوان رہنما سید علی بخاری بھی ہمراہ ہیں
منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے اپنے دوست اور پیارے بھائی پروفیسر یونس کمبوہ سے بہاولپور میں ملاقا...
11/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے اپنے دوست اور پیارے بھائی پروفیسر یونس کمبوہ سے بہاولپور میں ملاقات کی،ملاقات میں یونس بھائی کی ایم فل کلاس کے CR برادر علی اور نوجوان رہنما سید علی بخاری بھی ہمراہ ہیں
منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے  اپنے دیرینہ بچپن کے ساتھیوں علی رضا خان، اللہ نواز، اور محمد سلما...
07/12/2023

اُمید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے اپنے دیرینہ بچپن کے ساتھیوں علی رضا خان، اللہ نواز، اور محمد سلمان سے اپنے ڈیرے پر ملاقات کی، خوب گپ شپ ہوئی اور بچپن کی یادیں تازہ کیں،
ساتھیوں نے الیکشن میں اپنے خاندان اور برادری سمیت خوب ساتھ دینے مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کیا، ملاقات میں نوجوان رہنما سید علی بخاری اور محمد وارث بھٹی بھی ہمراہ ہیں
منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم








امید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے بہاولپور میں سینیئر پراپرٹی ایڈوائزر چوہدری محمد راشد میئو صاحب ( ب...
06/12/2023

امید وار ایم پی اے پی پی 226 برادر اسفند یار رحیم نے بہاولپور میں سینیئر پراپرٹی ایڈوائزر چوہدری محمد راشد میئو صاحب ( بہاولگڑھ ) اور ملک ذوالفقار صاحب سے ( موچی والا) سے ملاقات کی ، تندوری چائے سے لطف اندوز ہوئے , ملاقات میں چوہدری راشد صاحب نے پراپرٹی سے متعلّق مسائل پر بریفننگ دی ، ملاقات میں چوہدری صاحب کے صاحبزادے چوہدری حبیب اور جماعتِ اسلامی کے نوجوان رہنما سید علی بخاری ہمراہ ہیں

منجانب: سائبر فورس اسفند یار رحیم

رہنما جماعتِ اسلامی برادر اسفند یار رحیم امیدوار ایم پی اے پی پی 226 کی طرف سے میڈیا کے تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ اد...
06/12/2023

رہنما جماعتِ اسلامی برادر اسفند یار رحیم امیدوار ایم پی اے پی پی 226 کی طرف سے میڈیا کے تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی فرمائی ، میڈیا ریاست کا ایک اہم ستون ہے ، میڈیا اور ریاست لازم و ملزوم ہیں

منجانب: سائبر فورس اسفندیار رحیم

Address

Lodhran
+59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asfand Yar Raheem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share