Better Farmer Organization Lodhran - BFO

Better Farmer Organization Lodhran - BFO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Better Farmer Organization Lodhran - BFO, Community Organization, Better Farmer Organiztion Galla Mandi Lodhran, Lodhran.

18/11/2025
18/11/2025

بائیوذوٹ میکس Biozote Max 03458798443
گندم اور دوسری فصلات کوکاشت کے پہلے دن ہی سے بیج کو ممتا کی گود جیسا محفوظ ترین ماحول دینے کے لیے بائیوذوٹ میکس لگا کر کاشت کریں
👈 بائیوذوٹ میکس ذمین کی ذرخیزی میں بہتری لاتا ھے
👈 بائیوذوٹ میکس ذمین میں موجود تمام خوراکی اجزا کو فصل کے لیے قابل استعمال بناتا ھے
👈 بائیوذوٹ میکس فصل کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ھے
👈 بائیوذوٹ میکس کھادوں پر اٹھنے والے اخراجات میں یقینی کمی لاتا ھے
👈 بائیوذوٹ میکس فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرتا ھے
👈 برائےرابطہ 923458798443+
https://www.facebook.com/bm.agriservis

18/11/2025

تمام قسم کی فصلات کےلیے بائیوزوٹ میکس دستیاب ھے (03458798443)
Biozote Max
P. G . P . R
Plant Growth Promoting
Rhizobacteria
پی ۔ جی ۔ پی۔ آ ر
پلانٹ گروتھ فروموٹینگ رہیزوبیکٹریا
زمین کی زرخیزی برقرار رکھنے کے لیے پی جی پی آر کھادوں کی دنیا میں ایک نئی ایجاد ہے
بائیو کھادوں کا شاہکار کھاد ہے
جس کے آدھا کلو گرام پیکٹ میں پانچ کرب مفید بیکٹریا پایا جاتا ہے دو پیکٹ یعنی ایک کلوگرام فی ایکڑ کافی ہے
سب سے اچھی اور مثبت بات یہ ہے کہ کوئی امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ قومی زرعی تحقیقاتی ادارے اسلام آباد کے قابل قدر زرعی سائنسدان ڈاکٹر طارق سلطان صاحب کا تخلیقی شاہکار ہے
جس کو بائیوزوٹ مکس کے نام سے متعارف کروادیا
مہنگی اور امپورٹڈ فاسفورسی کھادوں سے جان چھڑانے اور ھمارے قابلِ قدر محنتی و جفاکش کسانوں کی خون پسینہ کی کمائی کے اربوں کھربوں روپے کی بچت کر سکتے ہیں
بائیوزوٹ مکس کو سمجھنے کے لیے کسانوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے
بائیوزوٹ میکس کے استعمال سے فنگس، کھادوں کے ضائع ہونے اور جرمینیشن(اگاو) کے مسائل کا بہترین حل پیداوار میں اضافہ اخراجات میں کمی زمینی جانداروں کا تحفظ زرخیزی کی بحالی بیماریوں میں کمی
بائیوزوٹ میکس کیا ہے؟
بائیو زوٹ میکس NARCکا تیار کردہ PGPR بیکٹیریا کا پراڈکٹ ہے۔
بیکٹیریا دو قسم کے ہوتے ہیں دوست بیکٹیریا اور نقصان دے بیکٹیریا۔
نقصان دہ بیکٹیریا فصلوں میں مختلف قسم کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں جبکہ دوست بیکٹیریا فصلوں کو مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ پودے کی خوراک نشونما گروتھ پیداوار صحت کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
بائیوزوٹ میکس میں بھی دوست بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں .
پھلی دار فصلوں میں کھادوں کی 100%بچت

بائیوزوٹ میکس کو بیج کو لگانے یا پنیری شفٹ کرتے وقت جڑوں کو لگانے اور پہلے پانی میں فلڈ کرنے سے شاندار رزلٹ ملتے ہیں۔
یہ بیکٹیریا پودے کی جڑوں کے قریب اپنی پیداوار بڑھا کر کالونیاں بنا لیتا ہے اور پودے کی جڑوں کو ایک سازگار ماحول دیتا ہے جس سے جڑیں زیادہ محفوظ لمبی اور تعداد میں زیادہ فنگس اور دوسری بیماریوں سے محفوظ ہوجاتی ہیں اور زیادہ سے زیادہ خوراک حاصل کرتی ہیں۔
یہ بیکٹیریا دی جانے والی کھادوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے اور ان کو جلدی مہیا کرنے میں فکس شدہ کھادوں کو ریلیز کروانے میں انتہائی مدد گار ہیں۔ جس کی وجہ سے کھادوں کے خرچ میں عام فصلوں میں 20%تک کمی جبکہ پھلی دار اقسام میں 80%تک خرچ میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
بائیوزوٹ میکس جڑوں کی بہتر نشونما اور پودے صحت مند ہونے کی وجہ سے بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں اور زیادہ خوراک لیتے ہیں جو کہ یقینی طور پر زیادہ پیداوار کا سبب بنتے ہیں۔
استعمال
بائیوزوٹ میکس کوہر طرح کی فصلات میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک سے دو پیکٹ فی ایکڑ استعمال ہوتے ہیں۔

کہاں سے ملے گا۔
پورے پاکستان منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔
#03458798443

17/11/2025

Address

Better Farmer Organiztion Galla Mandi Lodhran
Lodhran
59320

Telephone

03006847291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Better Farmer Organization Lodhran - BFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share