08/12/2025
*🚨السلام علیکم*
*امید کرتا ہوں سب دوست احباب بخیر و عافیت سے ہوں گے*
*دعاء ہے اللہ پاک آپ تمام بھائیوں کو سدا سلامتی والی عمر خضری عطاء فرمائے🤲*
*توجہ کی درخواست:*
*اپنی جامع مسجد ٹبہ گم پیر میں 20 قرآن مجید اور 2 قرآن مجید سپارے سیٹ چاہیے اگر کوئی دوست اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کرنا چاہے تو رابطہ فرمائیں*
*اس وقت اشد ضرورت ہے*
*Easypaisa Account for Donations*
*03002075201*
BHS
Brother'S hood Society
Shakir Malik
DEOFA Lodhran
Brother'S hood Society
BHS
DEOFA Lodhran
Shakir Malik