قانونی نُقطے

قانونی نُقطے Gathering of honour and inteligent worker and solve the Problems of Students

08/11/2023

🚨🚨اپنے حق کے متعلق آگاہی رکھیے 🚨🚨
سوال:عدالت میں کیس کرنے کیلئے کورٹ فیس کتنی لگتی ہے؟
ہمارے وکیل صاحب نے کیس دائر کرتے وقت اپنی فیس کے علاوہ کورٹ فیس کے نام پر 45 ہزار روپے لئے ہیں۔انہوں نے اس کا ہمیں کوئی ثبوت نہیں دیا۔
جواب: کورٹ فیس کے نام پر لوگوں کو اکثر بیوقوف بنایا جاتا ہے۔
ایک بالکل سادہ سی بات یاد رکھ لیجیے کہ دیوانی دعویٰ دائر کرتے وقت کورٹ فیس زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپے مقرر ہے۔یہ کم تو ہو سکتی ہے زیادہ ایک روپیہ بھی نہیں۔ چاہے آپ کا معاملہ اربوں روپے کا ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن رکیے۔
کیا ہر دیوانی دعویٰ پر کورٹ فیس لگے گی؟
نہیں۔
کورٹ فیس صرف ان معاملات میں لگے گی جن میں آپ نے ریلیف پیسوں کی صورت میں مانگا ہے۔ آپ کا پیسوں کی ریکوری کا دعویٰ ہے، تعمیل مختص کا دعویٰ ہے۔ قرض کی واپسی کا دعویٰ ہے۔ہرجانے کا دعویٰ ہے تو تب کورٹ فیس لگے گی۔
25 ہزار روپے تک کے کلیم پر کورٹ فیس بالکل نہیں لگے گی۔
25 ہزار سے اوپر کے کلیم پر کورٹ فیس دعویٰ کی گئی رقم کے ساڑھے 7 فیصد کے حساب سے لگے گی۔
مثلا آپ کا کسی سے ایک لاکھ کا تقاضا ہے تو اس پر ساڑھے 7 ہزار کورٹ فیس لگے گی۔ 2 لاکھ کے دعوے پر 15 ہزار۔ اور 2 لاکھ سے زیادہ جتنی مرضی رقم کا دعویٰ ہو، کورٹ فیس یہی 15 ہزار لگے گی۔اس سے ایک روپیہ بھی زیادہ نہیں ہوگی۔ کورٹ فیس کے نام پر جو 50 ہزار اور اور لاکھ روپیہ نکلوایا جاتا ہے۔ کہ پراپرٹی یا دعویٰ کروڑوں کا ہے تو کورٹ فیس بھی اس حساب سے لگے گی،فراڈ اور جھوٹ ہے۔ ہمارے علم میں ایسے بھی کیسز ہیں جن میں زمین کا کیس تھا اور زمین کی مالیت کے حساب سے لاکھوں میں کورٹ فیس نکلوائی گئی۔
یہ بھی یاد رکھیے کہ کورٹ فیس صرف دیوانی کیسز میں لگتی ہے۔ یعنی وہ کیسز جن میں پیسوں،پراپرٹی وغیرہ کا دعویٰ کیا گیا ہو۔ فوجداری مقدمات میں کورٹ فیس نہیں لگتی۔ صرف چند روپے کے ٹکٹس۔ یا رٹ پٹیشن میں 500 روپے کا اسٹامپ پیپر۔

29/10/2023

‏ویسے اگر سارے لوگ PTI چھوڑ گئے تو 9,مئی کا ذمہ دار کون ہوگا؟ 🤔
فارغ بیٹھا ہوا تھا سوچا آپ لوگوں سے پوچھ لوں 🙄

29/07/2023
28/04/2023

ماشاءاللّہ مولانا کی سادگی۔

28/04/2023

حیرت انگیز معلومات۔
🇮🇳1۔ دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔

2۔ دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔

3۔ دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔

4۔ انڈیا میں کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔

5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔

6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔

7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔

8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔

9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔

10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے۔

11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی شرح سود پر جمع بینکوں سے لی گئی رقوم ہیں۔ بھارتی معیشت ہوا میں کھڑی ہے۔

12۔ بھارت کے 29 میں سے 22 صوبے آزادی مانگ رہے ہیں۔ کم از کم 100 پرائویٹ افواج بھارتی حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔

13۔ انڈیا کے کم از کم 40 فیصد حصے پر انڈیا حکومت کی رٹ تقریباً ختم ہو چکی ہے۔

14۔ بھارت کے مختلف صوبوں میں پاکستانی🇵🇰 جھنڈے لہرانا معمول ہے۔

15۔ دنیا میں پڑوسیوں کے ساتھ سب سے زیادہ سیز فائر کرنے والا ملک بھارت ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ کس قدر برا پڑوسی ہے۔

16۔ کارگل جنگ کی وجہ سے انڈیا کے این اے 32 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں جن کی اپ گریڈینش کے لیے یوکرین سے معاہدہ کیا گیا ہے۔

17۔ کارگل جنگ میں انکی 200 انتہائی مہنگی سٹیٹ آف دی آرٹ بوفرز توپیں تباہ ہو چکی ہیں اور دو آرمڈ ڈیوژن ناکارہ۔

18۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز بھارت میں پھیل رہا ہے۔ بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایڈز کے مریضوں کی باقاعدہ ٹرین چلتی ہے۔

19۔ بھارت کے 80 فیصد پل 100 سال سے زیادہ پرانے ہیں۔

20۔ بھارت میں بچیوں کو ماؤوں کے پیٹ میں قتل کرنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

ہمارے کچھ لوگ روتے رہتے ہیں کہ

کہ انڈیا ہم سے آگے نکل گیا، " ہم انڈیا سے کیوں الگ ہوئے " ۔۔۔ :)

پاکستان زندہ آباد🇵🇰
ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہیے🇵🇰

ATM error
22/02/2023

ATM error

16/02/2023

متحد ہو ، تو بدل ڈالو ۔۔۔۔ نظامِ گلشن
منتشر ہو ، تو مرو شور مچاتے کیوں ہو
انتخاب ۔۔

میرے خیال میں اب وقت آچکا ہے۔۔اپنے لیے آواز بلند کرنے کا۔۔مجھ سمیت شاید ہر ایک اس انتظار میں ہے کہ دوسرے نکلیں گے تو ہم نکلیں گے۔۔
یہ ظلم، یہ جبر، غربت، مہنگائی کیا کیا سہنا پڑے گا اور کب تک؟؟

اور اگر غریب یہ سب سہہ رہا ہے تو اشرافیہ کیوں نہیں؟؟ ان کی آسائشیں، سہولیات، فری پیٹرول، فری ٹوررز سب ختم ہونا چاہیے۔۔

ہیش ٹیگز بناتے ہیں۔۔
ٹویٹر پر چلاتے ہیں۔۔
سوشل میڈیا پر چلاتے ہیں۔۔
ضرورت پڑی تو سڑکوں پر بھی آئیں گے۔۔
عوام میں طاقت ہے۔۔تخت پر بٹھانے کی بھی۔۔تخت سے اتارنے کی بھی۔۔بس متحد ہونا ضروری ہے۔۔

یہ مہم اس قدر پرزور ہونی چاہیے کہ حکمرانوں کا تخت ہلادے۔۔ظالموں کی نیندیں اڑادے۔۔

ووٹ ہم دیں، ٹیکس ہم دیں اور عیش ان کے پورے خاندان اور نسلیں کریں؟؟

غریب کی جھونپڑی جلے اور ان کا بنگلہ بڑھے؟؟

نہیں۔۔نہیں بالکل نہیں۔۔
ایسے دستور کو، صبح بے نور کو ہم نہیں مانتے۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ
22/10/2022

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ

ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔ ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے م...
16/10/2022

ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے
رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو
اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔
ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے
مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔
ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار
میں کتنے لوگ ہیں ۔
ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔
اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔
اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔
تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری
کا انتظار کریں آئیے تب تک اپنے رب سے
رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں
اور لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو یاد کریں 😢

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قانونی نُقطے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share