Zohra Memorial Services Trust (Regd) Layyah

Zohra Memorial Services Trust (Regd) Layyah Charity organisation for love of humans "the best of Allah's creation".

18/04/2026
12/03/2026
20/12/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

21/10/2025
14/10/2025
11/09/2025

*زہرہ میموریل سروسز ٹرسٹ لیہ فری آئی (Eye) سرجری کیمپ (پیشگی اطلاع)*

اللہ کے فضل و کرم سے 14، 15 اور 16 اکتوبر
(بروز منگل، بدھ اور جمعرات) کو "زہرہ میموریل سروسز ٹرسٹ لیہ" میں آنکھوں کا فری سرجری کیمپ لگایا جارہا ہے۔ جہاں پاکستان کے آنکھوں کے سب سے بڑے ہسپتال "الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال، راولپنڈی" کے ماہر ترین ڈاکٹروں کی ٹیمیں سفید موتیا (Cataract) کے آپریشن کریں گی۔
واضح رہے کہ ٹرسٹ میں روزانہ OPD لیہ کے نامور انسان دوست ڈاکٹر ارشاد احمد شیخ دیکھتے ہیں۔ اس لئے کیمپ میں آنکھوں کے آپریشن کرانے والے زیادہ سے زیادہ مریض تشریف لائیں۔ یہ مستحق مریضوں کے لئے نادر موقع ہوتا ہے جب ملک کے قابل ترین ڈاکٹر بہترین عدسے (lenz)، ادویات وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔
اس لئے انسان دوست احباب اس پیغام کو دور دراز علاقوں تک پہنچا کر اس کار خیر کا حصہ بنیں تاکہ کثیر تعداد میں لوگ فائیدہ اٹھا سکیں۔
انشااللہ کیمپ میں آنے والے ہر مریض کے علاج/آپریشن کو یقینی جائیگا، تاہم رجسٹریشن کرانے والوں کو زیادہ سہولت میسر ہوگی۔
رجسٹریشن کے لئے رابطہ :
ڈپٹی مینیجر صوبیدار محمد اقبال:
03015388346
اسسٹنٹ مینیجر عاشق حسین :
03077846667

Address

ZMS Trust (Registered), Aziz Tariq Road
Leiah
31200

Telephone

+923077846667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohra Memorial Services Trust (Regd) Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share