17/04/2026
Al Zuhra Foundation Pakistan Serve to poors and needy families
16.04.2025
ﷲ کریم کا بھت بڑا شکر گزار ہوں جو ہم نا چیز سے خدمت
کا موقع دیا
اگر آپ سکون چاہتے ہیں تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کریں
خدمت انسانیت ہمارا مشں،،،،
دنیا بھی آخرت بھی،،،،،
خدمت کا اصل روح حاصل کرنے کيلئے مستحقین کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان تک رسائی حاصل کریں
جوکہ کسی سے مانگ نہیں سکتے ہیں،،
لاڑکانہ کے پسماندہ علاقوں سے ہر ماه 24 بیوہ خواتینوں کو الزہرہ فائونڈیشن پاکستان کے ڈونرز کے جانب سے فری آٹا تقسيم کیا گیا، ﷲ ربلعزت قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲