Awais Ahmed

Awais Ahmed آئیے مل کر خدمت کریں

08/06/2026

میری چچی کا کراچی میں آج انتقال ہوگیا ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

کیا آپ اپنے امام کیلئے اتنا بھی نہیں کرسکتے !!!
24/05/2026

کیا آپ اپنے امام کیلئے اتنا بھی نہیں کرسکتے !!!

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥹♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
23/05/2026

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥹♥️

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

20/05/2026

اللّہ پاک حج پر گئے ہوئے تمام مسلمانوں کا حج قبول فرما اور ان کے حج کو آسان فرما آمین یارب العالمین

19/05/2026

ایک رات ایسی بھی آۓ گی
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح " حج " کے لیے سفر کا آغاز ہو گا ِانشاءَ الله

13/05/2026

اے الله
ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔
آمین، یا ربّ العالمین!

12/05/2026

اللہ پاک اتنی گرمی میں رزقِ حلال کمانے والوں کی روزی میں برکت عطا فرمائے۔
آمین!

10/05/2026

بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک

09/05/2026

کیا میرے آخرت کے اکاونٹ میں پانچ وقت کی ھر نماز پڑھنا موجود ھے اگر نہیں تویہ میری ناکامی کا باعث ھے

07/05/2026

خدا ہمیں ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے، اور ہم سے کبھی فجر کی نماز قضا نہ ہو آمین ❤️

Address

Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awais Ahmed:

Share