21/02/2026
مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ھے جیسا کے ھر سال کی طرح اس سال بھی ماھ مبارک رمضان شریف میں رمضان شریف اور عید الفطر کے حوالی سے راشن پیک کر رھے ھیں آپ تمام بھائیوں سے گزارش کی جاتی ھے آپ وسیلہ سوشل ویلفیئر ایسوسیئیشن سے تعاون کریں اپنے صدقات خیرات فطرہ فی سبیل اللہ آپ کی امانت مستحقین تک پہنچائیں آپ سے جتنا ھو سکے تعاون کریں قبول کرنے والی اللہ پاک کی ذات ھے اللہ پاک آپ سب کے رزق میں اظافہ فرمائی
فرمان علی بھٹو چیئرمین وسیلہ سوشل ویلفیئر ایسوسیئیشن
Easy paisa 03453849382
U paisa 03333641892